قیصرانی
لائبریرین
اللہ کا کرم ہے، ہم بھی ٹھیک ٹھاک۔ موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟سارہ خان نے کہا:میں ٹھیک ہوں قیصرانی ۔۔ آپ سناؤ بھابی کیسی ہیں ؟
اللہ کا کرم ہے، ہم بھی ٹھیک ٹھاک۔ موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟سارہ خان نے کہا:میں ٹھیک ہوں قیصرانی ۔۔ آپ سناؤ بھابی کیسی ہیں ؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:دعاؤں کے لئے بے حد شکریہ بھابھی اور شمشاد بھائی۔
بھابھی آپ سے ایک فرمائش کرنا ہے اگر اجازت دیں !
ظفری نے کہا:میں بھیجتا تو ہوں مگر آپ تک پہنچتے پہنچتے وہ راستے میں ہی گرمی کی شدت سے بھاپ بن کر اڑ جاتی ہے ۔
قتیلِ غالب نے کہا:کیا مجھے بھی اجازت ہے ادھر حاضر ہونے کی
اب غالب کا طرفدار