کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
بوچھی نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ظفری نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ظفری بھائی یہ جس لڑکے کی آپ نے اوتار میں تصویر لگائی ہے اُس کا نام کیا ہے ؟

کمال ہے مخاطب کرکے نام پوچھ رہے ہو ۔۔۔ ویسے خیریت تو ہے نا ۔۔۔ :wink:

ارے ظفری بھائی میں اُس لڑکے کانام پوچھ رہا جس کی تصویر آپ نے اوتار میں لگائی ہوئی ہے اور جو میٹرکس مووی میں ہیرو ہے ؟ اب سمجھے آپ

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif

ایک تو آپا جی آپ بھی کمال کرتی ہیں کچھ تو لکھا کریں اتنی دور سے پوسٹ اُٹھا کر لائی ہیں اور لکھا کچھ نہیں :x

اور یہ نیا نام میری طرف سے قبول فرمائیں
آپ ہی

کیا لکھتی ؟ آپ نے جو لکھ دیا وہ ہی بہت کافی ہے ۔ :lol: :lol: اس لئے میں ہنسی سے کام چلا لیا ،
 
فرذوق احمد

محفلین
راہبر نے کہا:
یہ فرذوق شاید سارہ کو سیارہ لکھ گئے ہیں۔۔۔۔ :p
ویسے ظفری بھائی نے کیا سلوک کیا تھا پلوٹو کے ساتھ؟؟؟

:!:

جی راہبر بھائی اب کیا فرق کریں ۔۔سیارے آسمانوں پر چمکتے ہیں
اور سارہ جی ہماری محفِل کا سیارہ ہیں سو اسی لیئے میں یہی لکھ دیتا ہوں

اب میں خود ہی
 
فرذوق احمد

محفلین
بوچھی نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
بوچھی نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ظفری نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ظفری بھائی یہ جس لڑکے کی آپ نے اوتار میں تصویر لگائی ہے اُس کا نام کیا ہے ؟

کمال ہے مخاطب کرکے نام پوچھ رہے ہو ۔۔۔ ویسے خیریت تو ہے نا ۔۔۔ :wink:

ارے ظفری بھائی میں اُس لڑکے کانام پوچھ رہا جس کی تصویر آپ نے اوتار میں لگائی ہوئی ہے اور جو میٹرکس مووی میں ہیرو ہے ؟ اب سمجھے آپ

zzzbbbbnnnn.gif
zzzbbbbnnnn.gif

zzzbbbbnnnn.gif

ایک تو آپا جی آپ بھی کمال کرتی ہیں کچھ تو لکھا کریں اتنی دور سے پوسٹ اُٹھا کر لائی ہیں اور لکھا کچھ نہیں :x

اور یہ نیا نام میری طرف سے قبول فرمائیں
آپ ہی

کیا لکھتی ؟ آپ نے جو لکھ دیا وہ ہی بہت کافی ہے ۔ :lol: :lol: اس لئے میں ہنسی سے کام چلا لیا ،

ارے آپ نہیں جانتی ہیں کہ آپ کا لکھنا کتنا اہمیت رکھتا ہے

کیونکہ آپ نے کبھی کبھی تو لکھنا ہوتا ہے :p

اب کوئی اچھا سا
 
سارہ خان

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
سارہ خان نے کہا:

اور سارہ جی اب اتنا غصہ کس لیئے
وجی بیان کر دی گئی ہے

اب میں خود ہی

ستارے اسمانوں پر چمکتے ہیں ۔۔ سیارے نہیں ۔۔ :roll: ۔۔ میں سارہ ہی اچھی ہوں ۔۔سیارہ بننا نا منظور ۔۔۔ :oops:

اب فرزوق۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام فرزوق بھائی، میں ٹھیک ٹھاک۔ آپ کیسے ہیں اور امی کیسی ہیں؟

آج کل کچھ مصروفیت بڑھ گئی ہے، اس لئے چکر کم لگ رہا ہے، ابھی پھر کچھ دن میں وہی روٹین ہوگی اور وہی محفل، انشاء اللہ
 
فرذوق احمد

محفلین
وہی تو میں سوچ رہا تھا کہ اب میں ریگولر ہو گیا ہوں تو قیصرانی بھائی نظر نہیں آتے
خیر اللہ کریں آپ کا کام جلدی ختم ہو اور پھر وہی رونقیں لوٹ آئیں

اور امی بھی ٹھیک ہیں اور میں بھی

السلام علیکم آپی سیدہ کیسی ہیں ۔۔آج میں آپ پہ بہت بہت بہت پیار آ رہا ،،مجھے اتنی خوشی کبھی نہیں ہوئی جتنی آج۔ آپ کو دیکھ کر ہو رہی
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
السلام علیکم آپی سیدہ کیسی ہیں ۔۔آج میں آپ پہ بہت بہت بہت پیار آ رہا ،،مجھے اتنی خوشی کبھی نہیں ہوئی جتنی آج۔ آپ کو دیکھ کر ہو رہی

السلام علیکم فرذوق خیریت سے ہیں؟ میں ٹھیک ہوں، بہتر۔

چھوٹے بھائی، میں ایساکیا قصور کیا :oops:

مجھےبھی خوشی ہو رہی ہے آپ کو خوش دیکھ کر بلکہ میں بوچھی سے کہتی ہوں مٹھائی دیمانڈ کریں آپ سے :)
 
فرذوق احمد

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:

ارے آپی مٹھائی کیا میں تو حلوائی کی دُکان کھلنے کو تیار ہوں ۔۔بس آج آپ کی ایک پوسٹ پر نظر پڑی ،جسے پڑھ کر حیرانگی اور خوشی کہ احساسات نے ایسا جکڑا کہ مجھ سے اُس پوسٹ پر کچھ لکھا ہی نہیں گیا ،،بلکہ سمجھ ہی نہیں آئی کہ کیا لکھوں ۔
بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بت بہت بہت بہت
شکریہ
یہ بھی کم ہیں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:) ٹھیک ہے چھوٹے بھائی کھولیں مٹھائی کی دکان۔۔۔۔ بوچھی کہاں ہیں آپ۔۔۔ ایک خبر اور ہے میرے پاس آپ کے لئے۔۔۔۔۔ :)

اور چھوٹے بھائی یہ شکریہ تو واپس لیں ناں، جگہ ہی نہیں رکھنے کی میرے پاس :oops:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
:) ٹھیک ہے چھوٹے بھائی کھولیں مٹھائی کی دکان۔۔۔۔ بوچھی کہاں ہیں آپ۔۔۔ ایک خبر اور ہے میرے پاس آپ کے لئے۔۔۔۔۔ :)

اور چھوٹے بھائی یہ شکریہ تو واپس لیں ناں، جگہ ہی نہیں رکھنے کی میرے پاس :oops:

جی میں ادھر ہوں سنائیےکیا خبر ہے۔؟ :) اب اسدن کی طرح مت کسی اور ٹاپک کو لے کر سنانے لگ جائیے گا کہ ایک خبر ‘ بیچ میں ہی رہ جائے اور آپکی لوڈشیڈنگ ہو جائے اس لئے فٹا فٹ ایک خبر سنانے کی کریں آپ ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
السلام علیکم آپی سیدہ کیسی ہیں ۔۔آج میں آپ پہ بہت بہت بہت پیار آ رہا ،،مجھے اتنی خوشی کبھی نہیں ہوئی جتنی آج۔ آپ کو دیکھ کر ہو رہی

السلام علیکم فرذوق خیریت سے ہیں؟ میں ٹھیک ہوں، بہتر۔

چھوٹے بھائی، میں ایساکیا قصور کیا :oops:

مجھےبھی خوشی ہو رہی ہے آپ کو خوش دیکھ کر بلکہ میں بوچھی سے کہتی ہوں مٹھائی دیمانڈ کریں آپ سے :)

zzzbbbbnnnn.gif

یہ مٹھائی ڈیمانڈ کرنے کے لئے آپ نے مجھے کیوں چنُ رکھا ہے ؟ ابھی کل زکریا سےڈیمانڈ کی صاف انکار سننے کو ملا :p ۔ اب کہیں فرزوق بھی انکار کر دے تو ۔؟ :? ہماری ڈیمانڈ تو رہ گئی نا ۔
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
:) ٹھیک ہے چھوٹے بھائی کھولیں مٹھائی کی دکان۔۔۔۔ بوچھی کہاں ہیں آپ۔۔۔ ایک خبر اور ہے میرے پاس آپ کے لئے۔۔۔۔۔ :)

اور چھوٹے بھائی یہ شکریہ تو واپس لیں ناں، جگہ ہی نہیں رکھنے کی میرے پاس :oops:

آپ نے سنائی کوئی نہیں یہ ایک خبر شگفتہ ۔ اور اب میں چلوں میری کلاس کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔ شام کو ملتے ہیں ،
بائے ۔ ٹاٹا ، باٹا
 
فرذوق احمد

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
:) ٹھیک ہے چھوٹے بھائی کھولیں مٹھائی کی دکان۔۔۔۔ بوچھی کہاں ہیں آپ۔۔۔ ایک خبر اور ہے میرے پاس آپ کے لئے۔۔۔۔۔ :)

اور چھوٹے بھائی یہ شکریہ تو واپس لیں ناں، جگہ ہی نہیں رکھنے کی میرے پاس :oops:

آپی جی یہ شکریہ آپ کو اپنے پاس رکھنے ہی پڑے گے ،جگہ نہیں ہے تو جگہ بنائیں واپس تو میں لوں گا

اور مٹھائی کی دوکان تو میں کھول لوں گا ،،مگر جگہ آپ ہی بتا دیں کہ کہاں کھولو

اور ہاں اب میں جا رہا ،،امی کو ساتھ لے کر ڈاکڑ کہ پاس صبح یا رات کو ملتے ہیں
بائے ،،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top