کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی خبر میں آپ کو سنانی ہے جیسے ہی بات ہوتی ہے۔

یہ چھوٹے بھائی دکان کھول لیں تو یہاں ایک تہنیتی دھاگہ کھولتے ہیں پھر۔۔۔۔ ویسے چھوٹے بھائی ہوسکتا ہے یہ خوشی کی خبر خود سنا دیں !!
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
اب میں جا رہا ،،امی کو ساتھ لے کر ڈاکڑ کہ پاس صبح یا رات کو ملتے ہیں
بائے ،،

چھوٹے بھائی

ڈاکٹر نے کیا کہا ؟

امی کا بہت زیادہ خیال رکھنا ہے، اداس شکل لے کے نہیں بیٹھنا امی کےسامنے۔۔۔۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
 

فرذوق احمد

محفلین
لیں جی میں امی کا چیک اپ کروا کر واپس آ گیا ہوں اب بتائیں کیا چاہتے ہیں آپ لوگ


اور آپی سیدہ دوسری خبر کونسی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی تو میں آ گیا ہوں لیکن جی حضوری کے لیے بلاوا بھی آ گیا ہے۔ ابھی ڈرائیور ڈیوٹی پر جانے کو ہوں۔
:(

جیہ تو لگتا ہے پکا کھا کر فارغ ہو چکی ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
اب میں جا رہا ،،امی کو ساتھ لے کر ڈاکڑ کہ پاس صبح یا رات کو ملتے ہیں
بائے ،،

چھوٹے بھائی

ڈاکٹر نے کیا کہا ؟

امی کا بہت زیادہ خیال رکھنا ہے، اداس شکل لے کے نہیں بیٹھنا امی کےسامنے۔۔۔۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
ڈاکٹر نے کہا کہ امی کا بہت سا خیال کریں اور ورزش کروائیں ۔اور بس میڈیسن دے دی ہیں ۔۔اور فیس لے لی ہے
 

جیہ

لائبریرین
جی ہکایا تو کچھ نہیں تھا۔ بابا بازار سے چرغہ لائے تھے۔ اسے کھاکر فارغ ہوں۔ :lol:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فرذوق امی کو باقاعدگی سے ورزش کروانا ہے اور بہت خیال رکھیں۔ مجھے یقین ہے وہ ٹھیک ہو جائیں گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو جو گھر میں پکائیں وہ پکایا ہوتا ہے اور جو بازار سےلائیں وہ ہکایا ہوتا ہے، یہ آج ہی پتہ چلا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
کس املا کی بات کر رہے ہیں شمشاد بھائ؟ میں تو غالب کا ایک مصرع لکھا ہے۔ غلطی کہاں پر ہے شمشاد بھائ؟
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم جویریہ، آج میں دراصل حمزہ کے کمپیوٹر پر قبضہ جمایا ہوا ہے بقول حمزہ :)

بیچارہ بھتیجا :?
حمزہ اگر پھوپھو سے جان چھڑانی ہو تو طریقہ مجھے معلوم ہے۔

اور اگر بدلے میں پھوپھو نے جمزہ سے ہی رشتہ جوڑ دیا اور ظالم ساس بن بیٹھیں تو پھر کیا ہو گا؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ میں نہیں سمجھی۔ بقول غالب

کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئ
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
کس املا کی بات کر رہے ہیں شمشاد بھائ؟ میں تو غالب کا ایک مصرع لکھا ہے۔ غلطی کہاں پر ہے شمشاد بھائ؟

جی ہکایا تو کچھ نہیں تھا۔ بابا بازار سے چرغہ لائے تھے۔ اسے کھاکر فارغ ہوں۔

یہ ہکایا کیا ہوتا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
اچھا ۔ ؟ مگر ذرا اوپر دیکھ لیں آپ نے بھی حمزہ کو جمزہ لکھا ہے۔ :p

اور شگفتہ سے بھی مجھ کو نہ ڈرائیں۔ وہ آج کل املا کی ایک غلطی مستقلل کر رہی ہیں۔ میں کے بعد نے لکھنا بھول جاتی ہیں۔

“ آج میں دراصل حمزہ کے کمپیوٹر پر قبضہ جمایا ہوا ہے بقول حمزہ “
 

شمشاد

لائبریرین
ایچ اور جے ساتھ ساتھ ہیں، غلطی ہو گئی ہو گی لیکن ایچ اور پی تو بہت دور دور ہیں۔ خیر حساب برابر ہو گیا۔ اب دونوں مل کے شگفتہ کو پکڑ لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top