عمار ابن ضیا
محفلین
چھپ یا چپ؟؟؟جیہ نے کہا:راہبر من آپ کیوں چھپ ہیں؟
ویسے ابھی تھوڑا کام تھا، اس لئے وہ نمٹا رہا تھا سو پیغامات ذرا سست رفتاری سے بھیج رہا تھا۔ اب واپس آگیا ہوں۔۔۔۔
اب کون آئے گا؟ آپ ہی آجائیں دوبارہ!
چھپ یا چپ؟؟؟جیہ نے کہا:راہبر من آپ کیوں چھپ ہیں؟
شمشاد نے کہا:اب جیہ
اور ہاں جیہ ذرا ضرب الامثال کی ستیاناس کا چکر لگانا، جہاں تمہارے طوطے اڑے ہیں۔