فرذوق احمد
محفلین
میں ٹھیک ہوں ،،اور آپی رزلٹ ابھی سُنا ہے کہ اس ماہ کہ اینڈ میں یا اگلے ماہ کہ شروع میں آجائے گا
اور امی ٹھیک ہیں
اور امی ٹھیک ہیں
سارہ خان نے کہا:شگفتہ نظر آ رہی ہیں آج بہت دنوں بعد ۔۔
السلام علیکم شگفتہ کیسی ہیں ؟
ظفری نے کہا:فرذوق آج کل بڑا پریشان ہے ۔ کل ہی اس کو نماز میں گڑگڑا کر دعا مانگتے ہوئے دیکھا ۔ پوچھا کیا ہوا ۔۔۔ کہنے لگا ۔ آپ بتائیں پاکستان کا دارلخلافہ کونسا شہر ہے ۔ ؟ ۔۔ کہا ۔۔ اسلام آباد ۔۔ کہنے لگا کہ میں پرچے میں پتوکی لکھ کر آرہا ہوں ۔
ویسے یہ شہنشاہِ خطوط کہاں ہیں ۔ آج کل کم کم آرہے ہیں ۔
جیہ نے کہا:خوش آمدید ظفری۔
آج ماں کے ہاتھ کا بنا کیا کھایا؟
ظفری نے کہا:جیہ نے کہا:خوش آمدید ظفری۔
آج ماں کے ہاتھ کا بنا کیا کھایا؟
شکریہ جویریہ ۔
ابھی کھایا نہیں ہے ۔گھر جا کر کھاؤں گا کہ ابھی صبح کے سوا دس ہیں ۔ جاب سے لاگ ان ہوں ۔ مگر صبح سے کولیگ بار بار پوچھ چکے ہیں کہ آج ناشتے میں کیا لائے ہو کہ آج میں پراٹھوں کے ساتھ پھر چپلی کباب لایا ہوں اور جب میں اسے آفس کے مائیکرو ویو میں گرم کرتا ہوں تو خوشبو سے سب وہاں جمع ہوجاتے ہیں ۔
جیہ نے کہا:خوب۔
خوشبو سے تو لوگ جمع ہاجاتے ہیں مگر کسی کو “ست مت“ بھی کرتے ہو کہ نہیں؟
لو جی اب کیا فائدہ ،،میں تو گپ شپ کہ زمرے میں دھاگہ کھول کر سرِعام ناراضگی کا اظہار کرنے والا ہوںجیہ نے کہا:الے میلا پالا پالا ننھا منا چھوٹا بھائ مجھ سے ناراض ہیں۔ اب کیا ہوگا؟ شگتفتہ آپ ہی بتائیں چھوٹے بھیا کو کیسے مناؤں؟
چھوٹے بھیا معافی چاہتی ہوں۔ مگر میں بھی آج اپ سیٹ سی ہوں۔ دماغ ٹھکانے نہیں آج۔
farzooq ahmed نے کہا:لو جی اب کیا فائدہ ،،میں تو گپ شپ کہ زمرے میں دھاگہ کھول کر سرِعام ناراضگی کا اظہار کرنے والا ہوںجیہ نے کہا:الے میلا پالا پالا ننھا منا چھوٹا بھائ مجھ سے ناراض ہیں۔ اب کیا ہوگا؟ شگتفتہ آپ ہی بتائیں چھوٹے بھیا کو کیسے مناؤں؟
چھوٹے بھیا معافی چاہتی ہوں۔ مگر میں بھی آج اپ سیٹ سی ہوں۔ دماغ ٹھکانے نہیں آج۔
پہلی بار ایسا ہوا آپ جانتی ہیں میرے دل میں کیسے کیسے خیال آ رہے تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ لوگوں کی وجہ سے تو میں محفل میں آتا ہوں ۔۔اگر آپ بھی ایسا کریں گے تو دکھ تو ہوگا نہ