کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
دیکھ لیں نا :p پھر میں اب بھی لگتی ہوں نا بیس ، کی ۔ :lol: شکر ہے بھئی فرزانہ اور آپ سے مل چکی اور آپ دونوں نے دیکھ بھی لیا ورنہ بقول لوگوں کے میں نے پرانے زمانے کی تصویر لگا رکھی ۔ :lol: :p
بالکل درست کہا باجو۔ آپ کو دیکھ کر نہیں لگتا کہ آپ ** سال کی ہیں :p

zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی بھائی کیسے ہیں؟ موسم کیسا ہے وہاں؟

یہاں تو اتنی گرمی ہے کہ وہ کیا کہتے ہیں جتنا جھوٹ بول لیں۔

ہماری طرف موسم بہت خوشگوار ہے میں ابھی باہر سے لمبی سی واک کرکے لوٹی ہوں ۔ بہت ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں ۔
animated0137.gif
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اے سی تو چلیں مان لیا کہ ضرورت نہیں پڑتی ہو گی لیکن پنکھے بھی نہیں ہیں، حیرت ہے، کیا اتنی بھی گرمی نہیں پڑتی کہ پنکھوں کی ہی ضرورت پڑ جائے؟
یہ دنیا کے ٹھنڈے ترین ملکوں میں سے ایک ہے۔ یہاں سال کا اوسط درجہ حرارت دس سے پندرہ ڈگری رہتا ہے۔ اس وجہ سے یہاں اب آ کر کچھ پنکھوں کا رواج ہوا ہے اور اے سی والی گاڑی کی ڈیمانڈ کچھ شروع ہوئی ہے :(

http://www.fmi.fi/weather/climate_6.html
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
دیکھ لیں نا :p پھر میں اب بھی لگتی ہوں نا بیس ، کی ۔ :lol: شکر ہے بھئی فرزانہ اور آپ سے مل چکی اور آپ دونوں نے دیکھ بھی لیا ورنہ بقول لوگوں کے میں نے پرانے زمانے کی تصویر لگا رکھی ۔ :lol: :p
بالکل درست کہا باجو۔ آپ کو دیکھ کر نہیں لگتا کہ آپ ** سال کی ہیں :p

یہ کیا ہیرا پھیری ہے؟ یہ دو تاروں ** کا کیا مطلب ہے؟ اور ایک تارہ برابر ہے کتنے سال کے؟
 
پاکستانی

clap.gif
 
شمشاد

لائبریرین
پھر تو مزے ہیں آپ کے۔ یہاں تو ایک کمرے سے باہر نکل کر دوسرے کمرے میں جاتے ہوئے بھی تپش محسوس ہوتی ہے، باہر کی تو بات ہی چھوڑ دیں۔

لیکن گزارہ تو کرنا ہی ہے۔ اور یہ بھی کہ بہت دنیا کر ہی رہی ہے۔

خاص کر ان دنوں جو گرمی پاکستان میں پڑ رہی ہے، اللہ کی پناہ اور اوپر سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ۔
 
دو تارے مطلب بائیس سال ۔ :p اتنے آسان تاروں کا مطلب نہیں آپکو آتا ۔
zzzbbbbnnnn.gif
چھوٹے بھیا بائیس ہی لکھنا چاہ رہے تھے ۔
 
ایک تارہ برابر ہے چند سال کے :p

zczcz.gif
جی نہیں چھوٹے بھیا ایک تارہ برابر ہے چند سال کے ۔ ؟ ابھی تو میں نے آنکھ کھولی ہے اس دنیا میں آئے مجھے وقت ہی کتنا ہوا بائیس سال
zzzbbbbnnnn.gif

پتا آپکو بھی نہیں ۔ اسی لئے تاروں کو چند سال برابر بتا رہے ہیں :p بتایا تو تھا اسدن کہ میں بارہ سال کی تھی جب شادی ہوئی تھی میری ۔ 8)
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
دو تارے مطلب بائیس سال ۔ :p اتنے آسان تاروں کا مطلب نہیں آپکو آتا ۔
zzzbbbbnnnn.gif
چھوٹے بھیا بائیس ہی لکھنا چاہ رہے تھے ۔
میں نے تو گھما پھر کر ایک تارہ برابر دس سال کے لکھنا تھا، آپ نے گیارہ لکھ دیا

اوہو مطلب غلطی ہوگئی :p :D
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
پھر تو مزے ہیں آپ کے۔ یہاں تو ایک کمرے سے باہر نکل کر دوسرے کمرے میں جاتے ہوئے بھی تپش محسوس ہوتی ہے، باہر کی تو بات ہی چھوڑ دیں۔

لیکن گزارہ تو کرنا ہی ہے۔ اور یہ بھی کہ بہت دنیا کر ہی رہی ہے۔

خاص کر ان دنوں جو گرمی پاکستان میں پڑ رہی ہے، اللہ کی پناہ اور اوپر سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ۔

جی اللہ کا شکر ہے ابھی تک وہ گرمی نہیں آئی جسکو میں تاب نہ لاتے ہوئے بیمار پڑجاتی ہوں ۔

ابھی تک تو روز بارش ، دھوپ ، بارش دھوپ ہی کھیل کیھل رہے ہیں موسم بہت ٹھنڈا ہوتا ہے ۔ ابھی تک لحاف لے رہے ہیں پنکھوں کا وقت نہیں آیا ابھی ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
پھر تو مزے ہیں آپ کے۔ یہاں تو ایک کمرے سے باہر نکل کر دوسرے کمرے میں جاتے ہوئے بھی تپش محسوس ہوتی ہے، باہر کی تو بات ہی چھوڑ دیں۔

لیکن گزارہ تو کرنا ہی ہے۔ اور یہ بھی کہ بہت دنیا کر ہی رہی ہے۔

خاص کر ان دنوں جو گرمی پاکستان میں پڑ رہی ہے، اللہ کی پناہ اور اوپر سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ۔
جی شمشاد بھائی، لاہور اڑتالیس ڈگری اور سبی میں آج باون ڈگری تھا درجہ حرارت۔ لاہور میں تو ستر سالہ تاریخ برابر ہوئی ہے:(
 
شمشاد

لائبریرین
ایک جگہ 16 سال لکھا ہے، ایک جگہ 20 اور ایک جگہ 22، ان سبکو جمع کریں تو 55 سال بنتا ہے، ہاں یہ ٹھیک ہے۔ تو آپ 55 سال کی ہوئیں۔ :wink:
 
اللہ کیا کیسا نظام ہے کہ زمین پر کہیں تو اس وقت بھی سخت سردی ہے اور کہیں اتنی گرمی پڑ رہی ہے کہ برداشت سے باہر ہو رہی ہے۔

یہ تو وہی بہتر جانتا ہے کہ ایسا کیوں ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ایک جگہ 16 سال لکھا ہے، ایک جگہ 20 اور ایک جگہ 22، ان سبکو جمع کریں تو 55 سال بنتا ہے، ہاں یہ ٹھیک ہے۔ تو آپ 55 سال کی ہوئیں۔ :wink:

مجھے حساب کتاب نہیں آتا نہ :? :( تو غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتیں ہیں ۔ اور کیا کہا ؟ ؟ ؟ :x :shock: میں آپکو پچپن کی نظر آتی ہوں ؟
huh.gif

یہ میری تصویر دیکھئے میں پچپن کی دکھَ ِ رہی ہوں بھلا ؟ مصوم بچاری میری عمر تو دیکھئیے ۔ غصب خدا کا ۔ مجھے لے کر پچپن لکھ دیا :cry: :cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top