کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید جاوید صاحب۔

کہیے پاکستان سے لاگ آن ہیں یا واپس آ چکے ہیں سعودیہ؟
 

ظفری

لائبریرین
الحمداللہ ۔۔ شمشاد بھائی ۔۔ خیریت سے ہوں ۔ امی اور بہن بھی ٹھیک ہیں ۔ آج شام دونوں کی شکاگو روانگی ہے ۔ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو منگل ہے اور آپ کہہ رہے تھے کہ بدھ کو روانگی ہے، یہ ایک دن پہلے ہی۔

اب آپ کو اداسی ہو گی :cry:
 

ظفری

لائبریرین
مجھے سسٹر نے یہی کہا تھا ۔۔۔ مگر کل رات ٹکٹ دیکھا تو وہ منگل کی رات ساڑھے بارہ بجے کی روانگی ظاہر کررہا تھا ۔ جو 12 بجے کی بعد بدھ بن جائیگا ۔ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
تو ٹھیک ہی ہے ناں، بدھ ہی ہو جائے گی۔

اب تک تو خاصے اراکین کو آنلائن ہونا چاہیے تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ ایسی ہی صورتحال ہے۔

آج تو دن میں بھی یہی صورتحال رہی۔ لگتا ہے گرمی کچھ زیادہ ہی ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
گرمی میں تو یہاں سب کو ہونا چاہیئے تھا کہ سب اتنی گرمی میں گھر پر ہی ہوتے ہیں ۔ ہوسکتا ہے لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ہو ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے آج اعجاز بھائی نے پسندیدہ کلام میں لائن لگا دی تھی۔

سارے تو نہیں پڑھ سکا، اب فرصت سے پڑھوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ بہن
الحمد للہ سب خیریت ہے۔
آپ سنائیں کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی کیا صورتحال ہے؟

لاہور میں تو بہت برا حال کیا ہوا ہے واہ پھڈا والوں نے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں پوچھیں شمشاد بھائی بس اس سے اندازہ لگا لیں کہ اتوار کو مجھے 46 صفحات اسکین کیے ہوئے ایمیل کرنا تھے آج کی تاریخ تک دو صفحات بخیروخوبی ای میل کر پائی ہوں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میسینجر پر بات کرنا ممکن نہیں رہتا ادھر بات شروع ہوئی ادھر بجلی غائب۔۔۔ آج تو بوچھی نے بھی وارنٹ نکلوا دینے ہیں میرے آج اگر بات نہیں ہو سکی بوچھی سے تو :)

بوچھی جب آپ میسینجر پر آئیں گی تو بجلی کا بندوبست کر کے آئیے گا :)
 

جیہ

لائبریرین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

اب تو میں آجاتاہوں اورمیں اپنی پیاری سی سسٹرجیہ کوآنے کی دعوت دیتاہوں۔ کہ وہ آئیں اوربہت خوشی ہوئی آپ کوایکٹودیکھ کر۔



والسلام
جاویداقبال

وعلیکم سلام جاوید بھائ۔ آپ کو یہاں عرصے کے بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئ۔ آپ کہاں رہے اتنے دن؟ آپ کی صحت کیسی ہے؟

وعلیکم سلام شگفتہ ۔میں ٹھیک ہوں حسب معمول

شکریہ ضبط۔ اب آپ ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top