جیہ نے کہا:واہ ظفری اچھی گرہ لگائ ہے۔
پورا شعر مقتول غالبنے لکھ دیا ہے
جیہ نے کہا:صرف صاحبان ہی نظر آتے ہیں ؟
اب ضبط
ظفری نے کہا:جیہ نے کہا:واہ ظفری اچھی گرہ لگائ ہے۔
پورا شعر مقتول غالبنے لکھ دیا ہے
آداب عرض ہے ۔۔![]()
شعر میں نے دیکھ لیا ہے مگر مجھے پہلے مصرعے میں کہیں غلطی لگ رہی ہے ۔ !