کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین

محمد وارث

لائبریرین
جیہ نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
جیہ نے کہا:
ہے شکر کی جگہ کہ شکایت نہیں مجھے
ایسا لگ رہا ہے کہ جگہ کی بجائے جا ہونا چاہیئے‌ :roll:

چیک کرلیں نا۔ دیوان غالب تو دستیاب ہے محفل پر۔

یا مقتول غالب سے پوچھ لیں:)

محترمہ مقتول نہیں‌ قتیل۔ :eek:
 
جیہ

لائبریرین
واہ ظفری اچھی گرہ لگائ ہے۔

پورا شعر مقتول غالب :wink: نے لکھ دیا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
سارے دن کی کسر اب نکل گئی، کیا رونق لگی ہے دائیں طرف۔

اب کس کس کا نام لکھوں، میرا خیال ہے جیہ کا ہی لکھ دوں۔
 
ثناءاللہ

محفلین
لو صاحبان محفل
ہم چھوڑ چلے ہیں‌محفل کو یاد آئے کبھی تو مت رونا
اس دل کو تسلی دے لینا گھبرائے کبھی تو مت رونا

کیونکہ کل سے ایک لمبے ٹور پر جارہے ہیں اور اس کے بعد 16 جون کو شادی کی سالگرہ بھی ہے۔ اور 16 جون تک واپس آ کر آپ کی بھابھی کو بھی منانا ہے ۔ جو کہ میرے لمبے لمبے دنوں‌کی غیر حاضری سے کافی ناراض‌رہتی ہیں۔

1 یا 2 ہفتوں کے لیے اللہ حافظ
 
جیہ

لائبریرین
ثناءاللہ نے کہا:

اللہ حافظ ۔ خیر نال جا تے خیر نال آ
 
محمد وارث

لائبریرین
جیہ نے کہا:
قتیلِ غالب نے کہا:
جیہ نے کہا:
واہ ظفری اچھی گرہ لگائ ہے۔

پورا شعر مقتول غالب :wink: نے لکھ دیا ہے

مقتول نہیں قتیل :cry:

جو تم سے شہر میں ہوں ایک دو، تو کیونکر ہو؟

“قتیل“ سے چھیڑ چلی جائے اسد :lol:

ایک تو آپ نے مجھے شعر میں غلط جگہ بٹھا دیا، اور دوسرا انکی جگہ، جن سے ہم کوسوں دور ہیں :D

طوطی کا عکس سمجھے ہے، زنگار دیکھ کر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top