فرذوق احمد
محفلین
جیہ نے کہا:کس کی بات ہو رہی ہے؟ مسٹر فرذوق؟
جی محترمہ آپ ہی کی ہو رہی تھی
اب بھی آپ ہی کی ہے
آپ ہی آئیں گی
جیہ نے کہا:کس کی بات ہو رہی ہے؟ مسٹر فرذوق؟
ضبط نے کہا:اب جیہ یا فرذوق
farzooq ahmed نے کہا:ضبط نے کہا:اب جیہ یا فرذوق
بھائی پلیز یہ اکٹھا نہ لکھا کریں
اب محترمہ
سنجیدہ تو ہونا ہی تھا کہ ۔۔۔۔ آپ کے سر میں درد ہوگیا تھا ۔ اور خواتین کے سر میں درد بہت کم ہی ہوتا ہے ۔جیہ نے کہا:ارے آپ تو سنجیدہ ہوگیے ۔ میں نے تو مذاق میں بات کی تھی۔
لطیفہ بھی پسند نہیں آیا
جیہ نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:ضبط نے کہا:اب جیہ یا فرذوق
بھائی پلیز یہ اکٹھا نہ لکھا کریں
اب محترمہ
دل خوش کردیا چھوٹے بھیا۔ اب لگ رہا ہے کہ میری ناراضگی ختم ہونے والی ہے
ویسے بھائی جیہ یاظفری بھائی بھی ہوسکتا ہےضبط نے کہا:اب جیہ ہی نہیں تو فرذوق
جیہ نے کہا:میری خاطر ہی ہنس دیتے
ظفری نے کہا:جیہ نے کہا:میری خاطر ہی ہنس دیتے
اچھا ایسی بات ہے تو یہ لیجیئے ۔۔۔۔