شکریہ جناب اب کوئی بھی خطرناک شخصیت :wink:
فہیم لائبریرین جون 15، 2007 #983 جیہ نے کہا: خطر ناک شخصیت کون ہے؟ وہی نا جس کی اچھی سی ناک ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ نئی بات معلوم ہوئی کہ خطرناک شخصیت اچھی سی ناک والوں کی ہوتی ہے۔ یہ کون سی کتاب میں پڑھا آپ نے
جیہ نے کہا: خطر ناک شخصیت کون ہے؟ وہی نا جس کی اچھی سی ناک ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ نئی بات معلوم ہوئی کہ خطرناک شخصیت اچھی سی ناک والوں کی ہوتی ہے۔ یہ کون سی کتاب میں پڑھا آپ نے
جیہ لائبریرین جون 15، 2007 #984 پڑھا نہیں سنا ہے۔ میری ایک دوست ہوا کرتی تھی، اسے اپنی ناک بہت پسند تھی۔ حالانکہ اس کی ناک پکوڑا نما تھی۔ خاصی خطر ناک ناک تھی۔ اب آپ پہ
پڑھا نہیں سنا ہے۔ میری ایک دوست ہوا کرتی تھی، اسے اپنی ناک بہت پسند تھی۔ حالانکہ اس کی ناک پکوڑا نما تھی۔ خاصی خطر ناک ناک تھی۔ اب آپ پہ
جیہ لائبریرین جون 15، 2007 #987 فعال اس وجہ سے ہوں کہ آج جمعہ کی چھٹی ہے۔ ایک تو بجلی نہیں گئی آج۔ دوسرے بابا پھر دوستوں کے ساتھ گھومنے گیے ہیں۔ میں گھر میں اکیلی ، کوئ کام نہیں تھا تو یہاں آگئی۔ کھانا ویسے بھی پکانا نہیں ۔
فعال اس وجہ سے ہوں کہ آج جمعہ کی چھٹی ہے۔ ایک تو بجلی نہیں گئی آج۔ دوسرے بابا پھر دوستوں کے ساتھ گھومنے گیے ہیں۔ میں گھر میں اکیلی ، کوئ کام نہیں تھا تو یہاں آگئی۔ کھانا ویسے بھی پکانا نہیں ۔
جیہ لائبریرین جون 15، 2007 #996 سیدہ شگفتہ نے کہا: السلام علیکم جویریہ ، کیا حال ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم سلام شگفتہ ۔ الحمد للہ ٹھیک ہوں۔ ماورا کیسی ہیں آپ؟ بہت کم آتی ہیں
سیدہ شگفتہ نے کہا: السلام علیکم جویریہ ، کیا حال ہے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم سلام شگفتہ ۔ الحمد للہ ٹھیک ہوں۔ ماورا کیسی ہیں آپ؟ بہت کم آتی ہیں