ہاں بھائی کچھ ایسا ہی سلسہ ہے۔ایک لڑکی ہے ۔جس کا نام جیہ ہے ۔وہ میرے واثق سے شادی کرنا چاہتی ہے لیکن لڑکا مان کے نہیں دے رہا۔کہ رہا ھے میں پہلے لڑکی دیکھوں گا پھر ھاں کروں گا۔اب اسکو کون سمجھائے کہ یہ ھماری ریت نہیں۔راہبر نے کہا:حاضر۔ کافی مصروف ہیں شاید آج کل ڈاکٹر صاحب۔ سنا ہے کوئی شادی وغیرہ کا سلسلہ ہے۔۔۔۔۔
ڈاکٹر عباس نے کہا:ہاں بھائی کچھ ایسا ہی سلسہ ہے۔ایک لڑکی ہے ۔جس کا نام جیہ ہے ۔وہ میرے واثق سے شادی کرنا چاہتی ہے لیکن لڑکا مان کے نہیں دے رہا کہ رہا ھے میں پہلے لڑکی دیکھوں گا پھر ھاں کروں گا۔اب اسکو کون سمجھائے کہ یہ ھماری ریت نہیں۔
ڈاکٹر عباس نے کہا:بس اب چند دنوں کی ہی تو بات ھے۔
بالکل صحیح سنا ہے۔۔۔ (کیونکہ مجھ ہی سے سنا ہے۔۔۔)علمدار نے کہا:30 تاریخ سے سنا ہے آپ کے پیپر شروع ہو رہے ہیں
اوہ۔۔۔۔ زخم تو ویسا ہی ہے۔ اب تک ڈاکٹر کو جو نہیں دیکھایا۔ خود ہی علاج کررہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔علمدار نے کہا:آپ کی چوٹوں کا پوچھا ہے بائیک کا نہیں-