کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد وارث

لائبریرین
معذرت کے ساتھ محترم اراکین کے بن بلائے ہی چلا آیا۔

اب

صرفہ ہے ضبطِ آہ میں میرا، وگرنہ میں
طُعمہ ہوں ایک ہی نفَسِ جاں گداز کا
 

محمد وارث

لائبریرین
کیسے ہیں شمشاد صاحب، امید ہے مزاج بخیر ہونگے

اب

از بسکہ سکھاتا ہے غم ضبط کے اندازے
جو داغ نظر آیا اک چشم نمائی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
وارث بھائی شکریہ، اچھا ہوں۔

آپ کو ایک بات بتاؤں، راولپنڈی میں ایک محلہ ہے، اس کا نام وارث خان ہے۔

اب تو رات کے راہیوں کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
اب جو رات کا راہی یا رات کے وقت کوئی شاعری لے کر آنے والا راہی آیا نہ تو ۔ ۔ تو میں اسکے اوپر سائیکل چڑھا دوں گی ۔ یوں
02bicyclehit.gif
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
جب تم اتنی رات کو کمپیوٹر استعمال کر سکتی ہو تو میں کیوں نہیں؟

وہ میرے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ اور ہمارا تو ویسے بھی اختتام ہفتہ ہے بلکہ ایک دن تو گزر بھی چکا ہے۔
توبہ ششمشاد بھائی۔۔۔آپ تو چوبیس گھنٹے کمپیوٹر کے سامنے ہی ہوتے ہیں۔ مجھے تو لگتا ہے بھابی کھانا بھی کمپیوٹر کے ٹیبل پر ہی لا کر رکھتی ہوں گی۔ ویسے آپ کے علاوہ گھر میں کوئی اور کمپیوٹر استعمال نہیں کرتا کیا؟؟ یا کسی کو کرنے ہی نہیں دیتے؟ :p
میرے تو اماں ابا سوئے ہوئے ہیں۔اگر ادھر امی اٹھ کر آ گئیں تو۔۔۔۔پھر اپنی خیر نہیں۔۔۔ :oops:

اب جو اچھا ہے۔ وہ آ جائے۔ کسی اور کو آنا منع ہے۔
 

تیشہ

محفلین
میرے تو اماں ابا سوئے ہوئے ہیں۔اگر ادھر امی اٹھ کر آ گئیں تو۔۔۔۔پھر اپنی خیر نہیں۔۔۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol: اب میں کہوں ماورہ پابندیاں زندگی میں ضروری ہوتیں ہیں ۔ :lol: :lol: :lol:
 

تیشہ

محفلین
:roll: میں تو موؤی دیکھ رہی تھی ختم ہوئی تو ادھر کو آنکلی جائزہ لینے ۔ :roll: مگر تم اپنے لیپ ٹاپ کو لے کر آدھی رات تک کر کیا رہی ہو ۔ ؟ سوئی نہیں کیا ۔؟ :?
 

فہیم

لائبریرین
جیہ نے کہا:
پڑھا نہیں سنا ہے۔

میری ایک دوست ہوا کرتی تھی، اسے اپنی ناک بہت پسند تھی۔ حالانکہ اس کی ناک پکوڑا نما تھی۔ خاصی خطر ناک ناک تھی۔

اب آپ پہ

معاف کیجئے گا افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ آپ کی وہ دوست نارمل نہیں‌ رہی ہوگی۔

بھلا پکوڑا ناک اور خوبصورت :?
میرا نہیں خیال کوئی بھی پکوڑا ناک کو خوبصورت کہتا ہوگا :wink:
 

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ۔۔ امید ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔۔ :)

وعلیکم السلام، سب ہی اچھے ہیں۔ تم سناؤ۔۔۔گرمی میں شادیاں انجوائے کر رہی ہو یا نہیں؟

میں بھی ٹھیک ہوں ماورا ۔۔۔۔گرمی کا تو پوچھو ہی مت ۔۔52 ۔۔ 53 ٹیمپریچر ہے یہاں ۔۔۔ :( ۔۔ اور میرا یہ دعویٰ یہا ں آ کر بالکل غلط ہو گیا کہ مجھے گرمی نہیں لگتی ۔۔ :( ۔۔۔۔۔ لیکن شادیاں میں نے پھر بھی خوب انجوائے کریں ۔۔ کیوںکہ رات کو تو موسم پھر بھی اچھا ہوجاتا ہے ۔۔ اور یہاں کی شادیاں بڑے مزے کی ہوتی ہیں ۔۔ کل لاسٹ فنکشن ہے ۔۔ پھر میں واپس آ رہی ہوں ۔۔۔ اتنی شدید گرمی میں مزید رہنے کی بالکل ہمت نہیں ۔۔۔ :(
 

فہیم

لائبریرین
فلحال تو میں آجاتا ہوں
اور ڈاکٹر صاحب خیریت سے ہیں آپ
شمشاد بھائی کافی پریشان تھے آپ کی طرف سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top