السلام علیکم!
شمشاد بھائی میں آگیا۔۔۔۔اتفاق سے آج اس دھاگے پر۔ لیکن معذرت زیادہ وقت نہیں دے سکوں گا کیونکہ میں آفس سے جارہا ہوں گھر۔ سب کو خوش رہنے کی دعا۔
آپ کے سوال کا جواب نہیں دوں گی۔ آپ سوال پوچھ لیتی ہیں مگر جواب پڑھنے کے لیے پیچھے مڑ کر نہں دیکھتیں،
ویسے ۔ آج کل پشتو کے عہد حاضر کے سب سے بڑے شاعر عبد الباری جہانی کے دو نئے مجموعے پڑھ رہی ہوں۔ ان میں سے ایک انگریزی نظموں کے منظوم تراجم پر مشتمل ہے۔ اتنی خوبی سے ترجمہ کیا ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ یہ ترجمہ ہے