شمشاد
لائبریرین
پاکستانی نے کہا:ظفری نے کہا:شمشاد بھائی ۔۔۔ میں نے ابھی چیک کیا ہے کہ ریاض میں دن کو 105 ڈگری تھا اور یہاں ابھی 96 ڈگری ہے ۔۔۔ سینٹی گریڈ میں پھر زیادہ فرق نہیں رہا ۔ اور آپ کے ہاں تو خشک گرمی پڑتی ہے یہاں تو ہیومیڈیٹی اتنی ہے کہ اللہ کی پناہ ۔۔۔ کہ ایک سکینڈ باہر نکلو اور پسینے سے شرابور ۔۔۔
اور یہاں بجلی چمک رہی ہے ساتھ میں ہلکی بونداباندی ہو رہی ہے مگر ہوا بند ہے جس کی وجہ سے حبس میں اضافہ ہو گیا۔
ظفری بھائی یہاں درجہ حرارت 50 سے بھی اوپر چلا جاتا ہے لیکن یہ کبھی بھی نہیں بتائیں گے، ہمیشہ 48 یا اس سے نیچے ہی بتائیں گے۔
گرمی کے علاوہ یہاں جو لُو چلتی رہتی ہے وہ اصل میں مارتی ہے لیکن یہی لُو آجکل کھجور کے پکنے میں معاون ہوتی ہے۔