کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی نے کہا:
ظفری نے کہا:
شمشاد بھائی ۔۔۔ میں نے ابھی چیک کیا ہے کہ ریاض میں دن کو 105 ڈگری تھا اور یہاں ابھی 96 ڈگری ہے ۔۔۔ سینٹی گریڈ میں پھر زیادہ فرق نہیں رہا ۔ اور آپ کے ہاں تو خشک گرمی پڑتی ہے یہاں تو ہیومیڈیٹی اتنی ہے کہ اللہ کی پناہ ۔۔۔ کہ ایک سکینڈ باہر نکلو اور پسینے سے شرابور ۔۔۔

اور یہاں بجلی چمک رہی ہے ساتھ میں ہلکی بونداباندی ہو رہی ہے مگر ہوا بند ہے جس کی وجہ سے حبس میں اضافہ ہو گیا۔

ظفری بھائی یہاں درجہ حرارت 50 سے بھی اوپر چلا جاتا ہے لیکن یہ کبھی بھی نہیں بتائیں گے، ہمیشہ 48 یا اس سے نیچے ہی بتائیں گے۔

گرمی کے علاوہ یہاں جو لُو چلتی رہتی ہے وہ اصل میں مارتی ہے لیکن یہی لُو آجکل کھجور کے پکنے میں معاون ہوتی ہے۔
 
پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:

اسی لئے کہتے ہیں کہ ہر چیز میں قدرت کیا کاریگری پوشیدہ ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
نوید بھائی کافی دنوں کے بعد آپ کو محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔

اب آپ کو ہی دعوتِ تحریر ہے۔
 
نوید ملک

محفلین
شکریہ پر اتنے دن بعد آنے پہ بھی بس دعوتِ تحریر ہی :cry:
“دعوتِ طعام“ لکھنا کوئی اتنا مشکل تو نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
یہ اس وقت مخفی کون بیٹھا ہوا ہے؟

وقت تو یہ شگفتہ صاحبہ اور اعجاز بھائی کے آنے کا ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
وعلیکم السلام
سارہ خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر۔

کہیے کیسا رہا سفر اتنی گرمی میں اور کیسی رہیں شادیاں اتنی گرمی میں۔ آتے ہوئے پلو میں شادیوں کی بریانی ہی باندھ کے لے آنی تھی محفل والوں کے لیے۔ :wink:

اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے عزیزوں کی شادیاں کامیاب و کامران کرئے۔

شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔ :)

گرمی تو واقعی بہت شدید تھی ۔۔ ایسی گرمی سے زندگی میں پہلی دفعہ ہی پالا پڑا تھا ۔۔ :( لیکن اللہ کا شکر ہے ہر جگہ گرمی کو بھگانے کا ینتظام بہت اچھا تھا ۔۔اس لئے سب کچھ ٹھیک ٹھاک رہا۔۔۔۔۔ :)
شادی کی بریانی پلو میں باندھ لیتی تو بریانی سنبھالتی یا پلو ۔۔۔ :roll: ویسے مٹھائیاں کافی رکھی ہیں ابھی تک شادی کی ۔۔ لیکن وہ تو اپ کو کھانا منع ہیں نہ ۔۔۔ :( :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم سارہ

کیا حال ہیں اور واپسی مبارک !

خوب مزے کئے اب ذرا تفصیل عنایت ہو تفصیل کے ساتھ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فرذوق، کیا حال ہیں چھوٹے بھائی ؟ آپ کی پوسٹ دیکھی ابھی تاریخی واقعات میں۔ یہ بتائیں کتنے صفحات باقی ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top