جی بہت بہت شکریہ، نوازش!پاکستانی نے کہا:اب بھگتو
اگر یہاں ڈیرہ غازی خان آنا چاہیں تو تمام احباب کو دعوت خاص ہے۔
یہاں
رحیم بخش حلوائی کی مٹھائی
پتھر حلوائی کا کھویہ
اور محمدی کا سوہن حلوہ مشہور ہے۔
نادان نے کہا:بس تو پھر ٹھیک ہے۔ شام کو پہنچ جاؤ۔۔۔ سالگرہ کی ٹریٹ بھی ساتھ ہی مل جائے گی۔ شنید ہے کہ تنخواہ بھی ابھی ہی ملنے والی ہے۔۔۔