جیہ نے کہا:قیمہ مٹر پکارہی تھی۔ آلو کا بھی دلیہ بن گیا
دن میں آنے پہ پابندی نہیں۔جیہ نے کہا:رات کے راہی آج صبح کے کاروان میں کیسے؟
ضبط جی کی بات کر رہی ہوں
جیہ نے کہا:شمشاد بھائ۔ ظفری۔دال تو کالی نہیں ہوئ مگر لگتا ہے آپ کی ہنسی اڑانے سے میرا دل ضرور کالا ہوجایئے گا( پشتو میں دل میلا ہونے کو زڑہ توریدل دل کالا ہونا کہتے ہیں)
نہیں جویریہ ۔۔ مذاق کسی نے نہیں اڑایا ۔۔ بس میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ آپ آج کیا پکا رہیں ہیں ۔جیہ نے کہا:شمشاد بھائ۔ ظفری۔دال تو کالی نہیں ہوئ مگر لگتا ہے آپ کی ہنسی اڑانے سے میرا دل ضرور کالا ہوجایئے گا( پشتو میں دل میلا ہونے کو زڑہ توریدل دل کالا ہونا کہتے ہیں)
ہانڈی بچ گئ تھی سارہ۔ بس مٹر سارے جل گیے تھے
آملیٹ جلدی جلدی پکاکر گزارہ کیا
شمشاد نے کہا:جیہ مذاق کرنا اور بات ہے اور مذاق اڑانا۔ تو کبھی کبھار تمہارے ساتھ مذاق کر ضرور لیتے ہیں لیکن مذاق اڑانے کا کبھی سوچنا بھی مت۔
جیہ نے کہا:شمشاد نے کہا:جیہ مذاق کرنا اور بات ہے اور مذاق اڑانا۔ تو کبھی کبھار تمہارے ساتھ مذاق کر ضرور لیتے ہیں لیکن مذاق اڑانے کا کبھی سوچنا بھی مت۔
شمشاااااااااد بھااااااائییییییییییی۔ اتنی اردو تو مجھے آتی ہے کہ مذاق اڑانے اور مذاق کرنے میں فرق کر سکوں۔ یہ بھی جانتی ہوں کہ آپ کا اور میرا مذاق چلتا رہتا ہے۔ میں نے مذاق اڑانے کی بات مذاق ہی میں کہی تھی۔
باقی آپ کو تو پتہ ہے میرا دل کتنا نازک ہے