سارہ خان
محفلین
پکڑی کب تھی ۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:چلو ابھی اسی بحث میں پڑ جاؤسارہ خان نے کہا:fahim نے کہا:سارہ خان نے کہا:اتنی سی عمر میں اتنی مایوسی کی باتیں ۔۔۔۔ امید تو اچھی رکھنی چاہئیے بندے کو ۔۔ خواہش کا پورا ہونا نہ ہونا قسمت پر ہوتا ہے ۔۔
![]()
ویسے میرا خیال ہے کہ جس خواہش کا پورا ہونا نا ممکن لگے ۔۔ اسے بھول جانا چاہئیے ۔۔۔
![]()
میں نے یہ کب کہا کہ !
میری کوئی ایسی خواہش ہے۔
میں نے تو صرف مطلب بتایا ہے![]()
لیکن شعر بھی تو آپ نے ہی لکھا ہوا ہے اپنے دستخط میں ۔۔
![]()
جان چھوڑ بھی دو بیچارے کی۔
![]()
