farzooq ahmed نے کہا:جیہ نے کہا:شمشاد نے کہا:جیہ مذاق کرنا اور بات ہے اور مذاق اڑانا۔ تو کبھی کبھار تمہارے ساتھ مذاق کر ضرور لیتے ہیں لیکن مذاق اڑانے کا کبھی سوچنا بھی مت۔
شمشاااااااااد بھااااااائییییییییییی۔ اتنی اردو تو مجھے آتی ہے کہ مذاق اڑانے اور مذاق کرنے میں فرق کر سکوں۔ یہ بھی جانتی ہوں کہ آپ کا اور میرا مذاق چلتا رہتا ہے۔ میں نے مذاق اڑانے کی بات مذاق ہی میں کہی تھی۔
باقی آپ کو تو پتہ ہے میرا دل کتنا نازک ہے
پتا نہیں کہاں سے نازک ہے
مجھ تو ابھی تک نہیں پتا
اب آپ ہی
جیہ نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:جیہ نے کہا:شمشاد نے کہا:جیہ مذاق کرنا اور بات ہے اور مذاق اڑانا۔ تو کبھی کبھار تمہارے ساتھ مذاق کر ضرور لیتے ہیں لیکن مذاق اڑانے کا کبھی سوچنا بھی مت۔
شمشاااااااااد بھااااااائییییییییییی۔ اتنی اردو تو مجھے آتی ہے کہ مذاق اڑانے اور مذاق کرنے میں فرق کر سکوں۔ یہ بھی جانتی ہوں کہ آپ کا اور میرا مذاق چلتا رہتا ہے۔ میں نے مذاق اڑانے کی بات مذاق ہی میں کہی تھی۔
باقی آپ کو تو پتہ ہے میرا دل کتنا نازک ہے
پتا نہیں کہاں سے نازک ہے
مجھ تو ابھی تک نہیں پتا
اب آپ ہی
فرذوق کس سے مخاطب ہیں آپ؟ نام لکھا کریں۔ مجھ سے تو ناراض ہیں ہی۔ کسی اور کی شامت نہ آجائے۔
ویلکم فہیم
جیہ نے کہا:
جیہ نے کہا:کہیں کہیں ۔ جو کچھ رہ گیا ہے وہ بھی کہہ دیں۔
farzooq ahmed نے کہا:جیہ نے کہا:کہیں کہیں ۔ جو کچھ رہ گیا ہے وہ بھی کہہ دیں۔
اب تو کچھ بھی نہیں رہ گیا
سارہ خان نے کہا:السلام علیکم ۔۔
فہیم دانشکدہ پر کیوں نہیں آ رہے ۔۔ کہیں یہ اس لاحول کا اثر تو نہیں جو غائب ہو گئے آپ وہاں سے ۔۔
farzooq ahmed نے کہا:کیوں سیارہ جی