فرذوق احمد
محفلین
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں؟؟
آپ کیسے ہیں؟؟
farzooq ahmed نے کہا:السلام علیکم آپی سیدہ کیسی ہیں آپ؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:السلام علیکم آپی سیدہ کیسی ہیں آپ؟
میں ٹھیک ہوں فرذوق بہترہوں
سیدہ شگفتہ نے کہا:نہیں چھوٹے بھائی یہ بات نہیں کچھ سوچیں۔۔۔ اپ ایک اچھی خبر سنائی تھی ابھی چند دن پہلے ۔۔۔ سوچیں تو ذرا یاد کریں
جیہ نے کہا:کیا کہہ رہی ہیں سارہ۔حالانکہ میں بھی حمزہ کو یہ مشورہ دینے والی تھی۔ لال پیلی کرانے کی۔
لال جوڑا اور پیلے ہاتھ
(جل تو جلال تو آئی بلا ٹال تو)
farzooq ahmed نے کہا:او ہاں یاد آ گیا ۔۔۔۔۔ بھائی والی بات کر رہی ہیں نہ آپ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
گڈ، اچھی بات ہے۔ وقت تو اچھا گزر جاتا ہوگا نا؟farzooq ahmed نے کہا:قیصرانی بھائی وہی نیٹ کیفے میں ہی ہوتا ہوں