کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرذوق احمد

محفلین
وہ کون سی خوشخبری ہے ؟ میں سمجھا نہیں مٹھائی تو میری ہے لیکن وہ مٹھائی آپ کی پوسٹ والی تھی ،،اب یہ نئی مٹھائی کونسی آ گئی ہے ؟؟؟؟؟؟؟ :(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں چھوٹے بھائی یہ بات نہیں کچھ سوچیں۔۔۔ اپ ایک اچھی خبر سنائی تھی ابھی چند دن پہلے ۔۔۔ سوچیں تو ذرا یاد کریں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جیہ نے کہا:
کیا کہہ رہی ہیں سارہ۔حالانکہ میں بھی حمزہ کو یہ مشورہ دینے والی تھی۔ لال پیلی کرانے کی۔

لال جوڑا اور پیلے ہاتھ



(جل تو جلال تو آئی بلا ٹال تو) :wink:


سارہ ، جویریہ

بس ٹھیک ہے آپ دعا شروع کریں۔ اگر آج سے مجھے جائنڈس شروع ہو جائے تو چند ہی دن میں ہاتھ اچھی طرح پیلے ہو جائیں گے اور لال تو نہیں سفید میرا پسندیدہ رنگ ہے تو لال کو سیفد سے بدل دیں :)

اور ہاں دعا بلا ناغہ کرنا ہے۔۔۔۔ وقفہ نہیں آنا چاہیئے :)
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی قیصرانی، آپ نے بلایاہم دوبارہ حاضرہیں



والسلام
جاویداقبال
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top