سیدہ شگفتہ
لائبریرین
شمشاد بھائی ی ی ی ی
یہ آپ ڈرایا کیوں میرا نام لے کر
یہ آپ ڈرایا کیوں میرا نام لے کر
سیدہ شگفتہ نے کہا:ظفری نے کہا:ویسے تصحیح اور تصیح کتنا صحیح یا صیح ہے ۔ اس پر بہت سے اردو دانوں کو ایک دوسرے سے اختلاف ہے کہ کیا لفظ کی غلط ادائیگی سے لفظ کی ہیت بھی بدل دی جائے ۔ ! ۔۔ یہ بلکل ایسی بات ہے کہ جیسے میں اکثر یہاں دیکھتا ہوں کہ انگلش کے لفظ جیسے اسکول کو سکول اور اسٹور کو سٹور کہا اور لکھا جاتا ہے وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ یہ الفاظ جس طرح انگلش میں پروناؤنس کیے جاتے ہیں وہاں یہاں کہے یا ( لکھے ) بلکل نہیں جاتے کیونکہ جب وہ اردو میں لکھے جاتے ہیں تو ان کا اپنی اصل زبان سے پروناؤنسیشن بلکل مختلف ہوتا ہے ۔ ( ا س پر بحث پھر کبھی سہی ) ۔
السلام علیکم
پروفیسر ظفری، کچھ وضاحت کریں۔ خاص طور پر تصحیح کو تصیح اور صحیح کو صیح کہنے میں اختلاف ابھی تک نظر سے نہیں گذرا۔ اگر اردو دانوں کا حوالہ بھی دے سکیں تو بہتر۔
اسکول اور اسٹور والی مثال البتہ نظر سے گذری ہیں۔
ماشاء اللہ! کیا ہی عمدہ طریقہ ہے سکھانے کا۔۔۔ واہ واہجیہ نے کہا:وعلیکم سلام شگفتہ
آسان طریقہ م س ورڈ میں لفظ لکھیں تطویل کے ساتھ کاپی کرکے پیسٹ کریں
جیہ نے کہا:ارے حمزہ آپ کب آئے؟
میں ٹھیک ہوں بیٹا
شگفتہ پھوپھو تنگ تو نہیں کرتی ناں؟ اگر تنگ کرتی ہو تو مجھے بتادینا
اور ہاں چھٹیاں ہوگئی ہیں سکول سے کہ نہیں؟