میں بھی آ گیا ہوں تاریخ اور فلسفہ سے فارغ ہو کر
اور ہاں میری بات یاد رکھیں
جتنی دیر آپ میری حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے میں لکھتا رہوں گا ،،اگر آپ کا رسپونس نہ آیا تو میں لکھنا چھوڑ دونگا ۔۔شائد آپ کو پتا نہیں مجھے کتننننننننننننننننننننننننننننننننی محنت کرنی پڑتی ہے ۔۔ اور یہ صرف اردو محفل کے لیے کہ یہاں کسی چیز کی کمی نہ رہے ۔۔۔اس لیے تو میری کوشش ہوتی ہے ک ہر طرح کا دھاگہ کھولوں اور یہاں تک کہ ۔۔میں فلمی ڈائیلوگ والا دھاگہ کھولا جس کی اتنی اہمیت نہیں ہوتی ہے ۔۔ اور یہ صرف اردو کے فروغ کے لیے ۔۔۔ مگر جو میرا اہم کام ہو رہا ہے نہ تاریخ اور فلسفہ پر اُس پر ضرور توجہ دیا کریں
خیر اب
شمشاد بھائی