شمشاد
لائبریرین
مجھے بھی پلائیں بھیا
نہیں ایسی چائے لڑکیوں کے لیے اچھی نہیں ہوتی۔
مجھے بھی پلائیں بھیا
تھینکس مقدس ۔ میں اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ۔ آج دو کتابیں ملیں دوست سے پڑھنے کے لیے ۔ آپ کی کیا مصروفیت رہی اب تک ؟
نہیں ایسی چائے لڑکیوں کے لیے اچھی نہیں ہوتی۔
السلام علیکم
کیوں کیا ہاضمہ خراب کر دیتی ہے
وہ کیسے بھیا
چائے پینے سے عادتیں کیسے خراب ہو سکتی ہیں
بغیر دودھ والی چائے پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
اور بھیا جن کو دودھ پسند نہ ہو وہ
ہی ہی ہی ہی