عائشہ عزیز
لائبریرین
شمشاد لالہ کہیں آپ نے برا تو نہیں مان لیا میں مذاق کرہی تھی
شمشاد لالہ کہیں آپ نے برا تو نہیں مان لیا میں مذاق کرہی تھی
ہاں یہ اچھا آئیڈیا ہے
و علیکم السلام
خوش آمدید۔
خوا-3 میں مقدس، شگفتہ اور عائشہ خالہ فیصل آباد والی
السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ، آج بجلی آرہی ہے اور وقت مل گیا ہے سو محفل پہ چلا آیا
ہائیں یہ میری ہم نام، آپ کی خالہ فیصل آباد میں رہتی ہیں چچا