کون ہے جو محفل میں آیا - 50

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
بھوک سے تھوڑا سا سر درد ہو رہا ہے لیکن اللہ کا کرم ہے، ابھی افطار میں کافی وقت ہے، تھوڑی دیر میں عصر پڑھنے جاؤں گا اور پھر افطاری کے لئیے فروٹ چاٹ بنانی ہے میں نے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بھوک سے تھوڑا سا سر درد ہو رہا ہے لیکن اللہ کا کرم ہے، ابھی افطار میں کافی وقت ہے، تھوڑی دیر میں عصر پڑھنے جاؤں گا اور پھر افطاری کے لئیے فروٹ چاٹ بنانی ہے میں نے :)

نماز کے بعد بہنا کے لیے بھی دعا کیجئے گا بھیا ہمارا رزلٹ آنے والا ہے ناں:battingeyelashes:
 

میم نون

محفلین
ہاں جانا کدھر ہے انھوں نے، ویسے بھی میں محفل میں "انکلوں" کی بیٹھک بنانے کا سوچ رہا تھا :grin: جس میں پہلا نمبر آپ کو معلوم ہے کس کا ہو گا ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top