چاچو آپ کیا پاکستان میں ہیں؟
کیسی ہیں عائشہ؟ اور ناعمہ کیسی ہے اب؟
کل کے روزے کی تیاری ہو گئی؟
یہ کس چاچو کو پکارا جا رہا ہے چھوٹی خالہ؟
بھوک سے تھوڑا سا سر درد ہو رہا ہے لیکن اللہ کا کرم ہے، ابھی افطار میں کافی وقت ہے، تھوڑی دیر میں عصر پڑھنے جاؤں گا اور پھر افطاری کے لئیے فروٹ چاٹ بنانی ہے میں نے
کیون نہیں، اللہ تعالٰی ہماری بہن کو ہر منزل پر کامیابی عطا فرمائے، آمیننماز کے بعد بہنا کے لیے بھی دعا کیجئے گا بھیا ہمارا رزلٹ آنے والا ہے ناں