کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
دیکھا ناں!۔۔۔ میں تو پوری جاسوس بن گئی ہوں:)
جی بھیا ایسا ہی ہوگا۔

اب میں جاؤں گی۔ اللہ حافظ آپ سب کا
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کل بھی جلدی چلی گئی تھی سونے کے لیے۔ میں نے اسے کہا تھا کہ خوابوں میں مرغیاں ضرور گننا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام اور السلام علیکم
میں تو ٹھیک ہوں باقی سب کیسے ہیں؟؟
اور مقدس آپ کے بابا جان کی طبعیت کیسی ہے؟؟
 

مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں سعود بھیا۔۔

وعلیکم السلام ناعمہ
آپ کیسی ہو
بابا اب کچھ بہتر ہیں لیکن گھر پر ہی ہیں ۔ آفس نہیں جا رہے ۔ سرجری کے بعد سب ٹھیک ہو گا اب ان شاءاللہ


وعلیکم السلام پپو بھیا
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام سبکو

آج جمعرات ہے، اگست کی 18 اور سال ہے 2011۔ اس وقت دوپہر کے 12 بجکر 46 منٹ ہونے کو ہیں۔ خبریں ختم ہوئیں۔
 

پپو

محفلین
ہیں جی کچھ مریض تقریبا 65 مریض ابتک داخل کیے گئے ہیں جن میں سے دو کا انتقال ہوگیا
 

شمشاد

لائبریرین
افسوسناک خبریں ہیں پاکستان سے کچھ قدرتی آفات اور کچھ ہمارے حکمرانوں کی طرف سے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top