تھینک یو
جی بالکل یہی والی مصروفیت تھی
تب ڈیٹ کنفرم نہیں تھی ۔۔ اب بابا نے ڈیسائیڈ کیا ہے 27 کا۔
مجھے صرف ایک دن ہلے جاب سے آف ملا۔۔۔ ہی ہی ہی یعنی فرائیڈے کا دن اور اس کے بعد 5 کو واپس جاب پر
امی نے کہا بعد میں لینے کی کیا جروت اینڈ آئی سیڈ کہ اچھا ہے کام کرنے سے تھک جاؤں گی تو ریسٹ کر لوں گی امی کہتی ہیں کہ ہاں جیسے سارا کام تم نے ہی کرنا ہے ہی ہی ہی