کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی انکل آج تو برتنوں والی الماریاں صاف کی تھیں عید کی صفائیاں ہو رہی ہیں ناں اس لیے۔۔۔ اور اس کے علاوہ سوئی رہی :)
 
شمشاد

لائبریرین
پکی بات ہے الماریاں ہی صاف کی ہیں، کہیں بھائیوں کی جیبوں کی بھی صفائی تو نہیں کر دی۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی نہیں ۔۔:wasntme:
میں ایسا بالکل نہیں کرتی۔ پتہ ہے بھائی لوگوں کے کمرے کی صفائی کرنے جاؤں ناں تو وہاں الماریوں میں جگہ جگہ سکے پڑے ہوتے ہیں اور میں کبھی بھی نہیں اٹھاتی ۔۔مذاق میں بھی نہیں ۔۔۔ہاں جی :battingeyelashes:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وہ تو میں چاکلیٹ لیتی ہوں آپ کی جیب میں چاکلیٹ بھی ہوتی ہے بھیا:)
اور بھلا چاکلیٹ کے لیے مجھے آپ سے پوچھنے کی ضرورت ہے ؟ :battingeyelashes:
 
سکوں کو آجکل پوچھتا کون ہے؟ نوٹوں کی بات کرو۔
 
وہ تو میں چاکلیٹ لیتی ہوں آپ کی جیب میں چاکلیٹ بھی ہوتی ہے بھیا:)
اور بھلا چاکلیٹ کے لیے مجھے آپ سے پوچھنے کی ضرورت ہے ؟ :battingeyelashes:

پگلی، آپ کو چاکلیٹ ہی کیا کسی بھی چیز کے لئے پوچھنے کی ضرورت نہیں۔ جیب میں ہم چیزیں رکھتے ہی اسی لئے ہیں کہ گڑیا رانی کی رسائی وہاں تک سہل ہو۔ :)
 
:) :) :)
یہ ہوئی ناں بات ۔۔اسی خوشی میں ایک چاکلیٹ ہوجائے :)

بس ایک چاکلیٹ؟

dark-chocolate-1.jpg

dark-chocolate-2.jpg
 
اوہو، ہم تو یہی کہنے آئے تھے کہ بٹیا رانی اب سو جائیں خواہ بھیا کے ایسا کہنے پر آپ ناراض ہی کیوں نہ ہو جائیں۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:) سعود بھائی لگتا ہے بہت دنوں سے آپ نے لائبریری میں نہیں جھانکا ورنہ دیکھ لیتے کہ حالیہ پوسٹ ہونے والی کہانیوں میں ٹائپنگ کے لیے مقدس کا نام نہیں لکھا ہوا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top