میں بھی چھٹی پر جا رہا ہوں اور آٹھ نو دنوں کے بعد آؤں گا۔
مقدس لائبریرین اگست 25، 2011 #602 آپ کب جا رہے ہیں بھیا؟ آپ تو گھر سے بھی آن لائن ہوتے ہیں ناں چھٹیوں میں نہیں ہوں گے کیا؟
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2011 #603 بس ابھی تھوڑی دیر میں نکل رہا ہوں۔ خاتون خانہ سامان کو آخری ٹچ دے رہی ہیں۔ چھٹیوں میں مسلسل سفر ہی رہے گا تو مشکل ہی ہے کہ آن لائن آؤں۔
بس ابھی تھوڑی دیر میں نکل رہا ہوں۔ خاتون خانہ سامان کو آخری ٹچ دے رہی ہیں۔ چھٹیوں میں مسلسل سفر ہی رہے گا تو مشکل ہی ہے کہ آن لائن آؤں۔
مقدس لائبریرین اگست 25، 2011 #604 اوکے بھیا۔۔ یو ہیو لو لی عید ۔۔ اپنے گھر والوں کے ساتھ بہت سارا انجوائے کریں اور ہمیں بھولیے گا بالکل بھی نہیں اور واپس آتے ہوئے ہمارے لیے آئسکریم لیتے آئیے گا۔۔
اوکے بھیا۔۔ یو ہیو لو لی عید ۔۔ اپنے گھر والوں کے ساتھ بہت سارا انجوائے کریں اور ہمیں بھولیے گا بالکل بھی نہیں اور واپس آتے ہوئے ہمارے لیے آئسکریم لیتے آئیے گا۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2011 #605 بہت شکریہ۔ تم بھی اپنے اہل خانہ کے ساتھ بہت اچھی سی عید منانا۔ اور میں واپسی پر کھجوریں تو لا سکتا ہوں، آئسکریم یہاں آ کر سہی۔
بہت شکریہ۔ تم بھی اپنے اہل خانہ کے ساتھ بہت اچھی سی عید منانا۔ اور میں واپسی پر کھجوریں تو لا سکتا ہوں، آئسکریم یہاں آ کر سہی۔
مقدس لائبریرین اگست 25، 2011 #608 وعلیکم السلام ناعمہ آپ کیسی ہو یہ شمشاد بھیا جا رہے ہیں چھٹیوں پر اور میں بھی
ابن سعید خادم اگست 25، 2011 #611 عائشہ عزیز نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟
پپو محفلین اگست 27، 2011 #618 ابن سعید نے کہا: وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں درویش بھائی اور پپو بھائی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمداللہ بھائی جان سب خیریت ہے
ابن سعید نے کہا: وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں درویش بھائی اور پپو بھائی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمداللہ بھائی جان سب خیریت ہے