سیدہ شگفتہ
لائبریرین
کہا کیوں تھا ؟ میں بھی تو یہیں ہوں ۔۔
عائشہ ، آسانی سے نہیں ماننے کا ۔۔۔ ٹف ٹائم دینا ہے اب ، میں آپ کے ساتھ ہوں
کہا کیوں تھا ؟ میں بھی تو یہیں ہوں ۔۔
کہا کیوں تھا ؟ میں بھی تو یہیں ہوں ۔۔
یہ تو اپیا ہی بتائیں گی ناں کہ انہوں نے اتنی مختصر سی حاضری کیوں لگوائی
عائشہ ، آسانی سے نہیں ماننے کا ۔۔۔ ٹف ٹائم دینا ہے اب ، میں آپ کے ساتھ ہوں
اچھا چلیں آپ بھیا کے کان گرم کر دیں۔ کیوں کہ بھیا سے غلطی ہو گئی اور وہ آگے بریکٹ میں "سرگوشی" لکھنا بھول گئے۔
ٹھیک ہے جب بھی آئیں دلائل ساتھ لائیں !
پہلی والی تصویر تو ہم نے نیٹ سے حاصل کی تھی یہ دکھانے کے لئے کہ گرین ہاؤس کیا ہے۔ جبکہ ذیل میں جو تصویر پیش کی جا رہی ہے وہ ہماری یونیورسٹی کی ہے۔
اس میں سامنے نظر آنے والی کانچ کی عمارت اور اس سے کے ساتھ متصل کانچ کی نیچی عمارت جو دونوں پیڑوں کے درمیان نظر آ رہی ہے وہ سبھی گرین ہاؤس کا حصہ ہیں۔ اس کے پاس ہی ایک چھوٹا سا تالاب ہے جس کے درمیان ایک چھوٹا سا خوبصورت پل ہے جس کے دونوں اطراف فوارے چلتے رہتے ہیں اور اس تالاب میں مینڈھک اور کچھوئے دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔ دونوں پیڑوں کے درمیان پیچھے کی جانب جو اونچی پختہ عمارت نظر آ رہی ہے وہ کمپیوٹر سائنس بلڈنگ ہے جہاں ہماری لیب ہے۔ نیز اس میں ریاضی، اسٹیٹسٹکس اور ایرو اسپیس انجنئیرنگ کے ڈیپارٹمینٹ بھی موجود ہیں۔
اتنی جلدی تھوڑی نا مان جاؤں گی اب تو اپیا بھی میرے ساتھ ہیں۔۔
میز کے نیچے سے رشوت پہونچا دی گئی ہے۔
شگفتہ اپیا آپ مجھے آن لائن نظر کیوں نہیں آرہیں ؟
اور شگفتہ اپیا کے لیے ؟
و علیکم السلام
الحمد للہ ہم سب بخیریت ہیں۔ اور آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔
اب نظر آیا عائشہ ؟
سعود بھائی آپ میرا حصہ عائشہ کو دے دیں ۔