کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دراصل چیٹ کا آپشن ابھی تک میں صرف تین یا چار بار استعمال کیا ہے بس ۔ تو وہ آف ہی رہتا ہے ۔ چلیں اگلی بار بات کریں گے۔

چلیں جی ، اب اللہ حافظ۔ اپنا خیال رکھیں ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
چاچو یہیں محفل پر ۔۔
اور ہو نہیں رہی تھی کیونکہ اپیا مجھے آن لائن نظر ہی نہیں آرہی تھیں :)
آپ کیسے ہیں اور آپ کا سفر کیسا گزرا ؟
 

mfdarvesh

محفلین
ہم نے محض نام بتائے ہیں ان کی مقدار نہیں۔ :)

اور ہاں، کیا آپ کو کبھی شمشاد بھائی نے "السلام علیکم" کی درست املا کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا؟ ہم نے پایا ہے کہ آپ بھی اس معاملے میں بہت ہی عام غلطی کرتے ہیں۔ اور السلام کو اسلام لکھتے ہیں۔ خیر ایسا کئی دفعہ ایسا نادانستگی یا بے توجہی میں ہوتا ہے۔ :)

محض نام بتائے تھے، اچھا نکتہ ہے
تصیح کا شکریہ، یہ سہوا ہو جاتا ہے لکھ کے پڑھنے کی زحمت جو نہیں کرتے
 

شمشاد

لائبریرین
چاچو یہیں محفل پر ۔۔
اور ہو نہیں رہی تھی کیونکہ اپیا مجھے آن لائن نظر ہی نہیں آرہی تھیں :)
آپ کیسے ہیں اور آپ کا سفر کیسا گزرا ؟

تم بھی اپنی بڑی بہن کی طرح چشمہ لگا لو پھر تمہیں بھی سب کچھ نظر آیا کرے گا۔ اور ہاں میرا سفر الحمد للہ بہت اچھا گزرا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کمزور ہی ہے، تمہیں بتایا نہیں ہوگا اور چشمہ لگانے سے پوری نانی اماں بن جائے گی اس لیے نہیں لگا رہی ہو گی۔ حالانکہ آجکل کانٹکٹ لینز لگانے سے پتہ بھی نہیں چلتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہر کام مفت میں، اب وکیل بھی مفت کا ڈھونڈ لیا۔

کبھی پیسے خرچ کرنے کا بھی سوچ لیا کرو۔ اتنی عیدی اکٹھی کر کے کیا کرو گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی و علیکم السلام

کہیے عید کیسی گزری؟ اور بچوں میں کتنی عید تقسیم کی؟
 
میں بالکل ٹھیک لالہ :)
آپ سنائیں بھابھی کیسی ہیں اور ہماری بھتیجی کا کیا حال ہے؟؟؟
کتنی عیدی ملی اس کو؟؟؟ اب تو باتیں کرنے لگ گئی ہو گی میری طرح :)

آپ کی بھابھی اور بھتیجی بالکل ٹھیک ہیں۔ الحمد للہ۔

ان کے کئی چاچو ان کے پاس ہیں لہٰذا عیدی تو اچھی خاصی ملی ہوگی۔ باتیں تو واقعی اب ایسی کرتی ہیں کہ شمشاد بھائی کہیں گے "بالکل آپ ہی کی طرح"۔ :) در اصل آج کل وہ جانے کیا بولتی چلی جاتی ہیں بغیر رکے، نان اسٹاپ، اور وہ الفاظ کا لامتناہی سلسلہ جانے کن زبانوں کا مرکب ہوتا ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top