کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں شمشاد بھائی، میں آپ سے پوچھنے والا تھا، مجھے ان کی فیس بک آئی ڈی تو دیں، فون تو اٹلی کا نمبر ہی ہے

میرے پاس تو نہیں ہے۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ وہ فیس بک پر بھی نہیں آتے ہوں گے، اگر وہاں آتے تو محفل میں بھی ضرور آتے۔
 

mfdarvesh

محفلین
میرے پاس تو نہیں ہے۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ وہ فیس بک پر بھی نہیں آتے ہوں گے، اگر وہاں آتے تو محفل میں بھی ضرور آتے۔

مجھے کہہ رہے تھے کہ فیس بک پہ مجھے تلاش کیجیے گا۔ میرا فون نمبر تو ہے ان کے پاس، یہاں سے اگر چاہیں تو ایس ایم ایس کر دیں گے
 
آج ان کی امی شاپنگ کے لئے نکلی ہوئی تھیں اس لئے گھر کے سارے کام بے چاری ننھی پری کے ذمہ رہے ہوں گے۔ اور اب تو افطار اور ڈنر کا ٹائم ہوگا ان کے یہاں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی یہ کہاں کام کرے گی، کام تو سارے اس کی پھوپھو کر رہی ہوں گی۔ مجھے لگتا ہے اس کی ماما اس کو بھی ساتھ لے گئی ہوں گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top