سعود بھائی دوپہر کا کھانا تو بہت اچھا لگ رہا ہے۔
اس میں کیا کیا اجزا ڈالے گئے ہیں؟
سچی بھیا !! ہم نے بھی آج آلو انڈے بنائے انڈے تو ابلے ہوئے وہ ساتھ میں ویسے ہی کھانے تھے نا ں تو میں نے انڈہ کھایا تھا چائے کے ساتھ کھانا کھانے کو دل نہیں کر رہا تھا ۔
جی بھیا بتایئے ؟؟
شکریہ (نہیں) ۔۔۔بولیئے کیا انعام چاہتے ہیں آپ ؟