ارے بھیا میں کوئی نہین چلڈرن کیٹیگری میں اب
ہاہاہاہا
میری امی اور بہن بھائی روز یاد کرواتے ہیں کہ میں اب بڑی ہو چکی ہوں
ہی ہی ہی
آئی میں میریڈ بھی ہو چکی ہوں
لیکن اسماعیل نے تیمور سے کہا تھا کہ آپ کو ہم پہلے ہی بتا دیتے ہیں کہ ہماری بہن تھوڑی سی پاگل ہے تاکہ آپ بعد میں ہم پر کوئی کیس نہ کرو کہ آپ کے ساتھ دھوکہ ہوا ہے
ہی ہی