سعودی عرب کی آئسکریم، ہضم دیر سے ہوگی اورہاں کھا کے گرم بھی ہوسکتی ہے
mfdarvesh محفلین ستمبر 7، 2011 #201 سعودی عرب کی آئسکریم، ہضم دیر سے ہوگی اورہاں کھا کے گرم بھی ہوسکتی ہے
مقدس لائبریرین ستمبر 7، 2011 #202 کوئی نہیں درویش بھیا۔۔ یوکے تک پہنچتے پہنچتے پھر سے کولڈ ہو جائے گی ہی ہی ہی
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #206 ناعمہ بٹیا آکر کو ایسے کیسے کام چلے گا؟ ہم نے پریشان ہو کر امی کو فون کرکے پوچھ لیا تو ان سے ڈانٹ بھی پڑ جائے گی آپ کو جو ہم نہیں چاہتے۔
ناعمہ بٹیا آکر کو ایسے کیسے کام چلے گا؟ ہم نے پریشان ہو کر امی کو فون کرکے پوچھ لیا تو ان سے ڈانٹ بھی پڑ جائے گی آپ کو جو ہم نہیں چاہتے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 7، 2011 #207 مقدس نے کہا: مجھ سے دودھ نہیں پیا جاتا بھیا آئس کریم کھلا دیں ناں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دودھ میں حسبِ ذائقہ چینی ملا کر اُسے فریزر میں رکھ دو، آئس کریم بن جائے گی۔
مقدس نے کہا: مجھ سے دودھ نہیں پیا جاتا بھیا آئس کریم کھلا دیں ناں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دودھ میں حسبِ ذائقہ چینی ملا کر اُسے فریزر میں رکھ دو، آئس کریم بن جائے گی۔
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 7، 2011 #208 لیکن وہ تو بالکل برف کی طرح ہوگی ناں کچھ ایسا ہو کہ برف کی کرسٹلز نہ بنیں ۔۔۔ السلام علیکم
ابن سعید خادم ستمبر 7، 2011 #209 چلیں شمشاد بھائی اب جلدی سے ہماری ننھی پری کو آئسکریم کی ریسپی بتائیں۔
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 7، 2011 #214 لیکن پہلے بتائیں گے تو ہی میں آپ کے ساتھ مل کر بنا سکوں گی ناں
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 7، 2011 #216 ٹھیک ہے بھیا ۔۔۔ لیکن اگر مجھے تب کھانی ہوئی جب بھیا گھر پہ نہیں ہوئے تو کیا کروں گی ؟
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 7، 2011 #220 یہ ایک ملی تھی ریسپی اچھی لگی آپ سے یہ والی بنوا کر کھاؤں گی جب اتنی دیر کچن میں رہیں گے ناں تو پتہ چل جائے گا ۔۔۔ہا ہا ہا Your browser does not support the video tag.
یہ ایک ملی تھی ریسپی اچھی لگی آپ سے یہ والی بنوا کر کھاؤں گی جب اتنی دیر کچن میں رہیں گے ناں تو پتہ چل جائے گا ۔۔۔ہا ہا ہا Your browser does not support the video tag.