کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وہ اب رات کو کروں گی بھیا

وہ تیمور میرے لیے لے کر آئے تھے ناں تو پھر میں کیسے نہ کھاتی۔۔۔ باقی کی تو ساری فاطمہ اور اسماعیل نے ہضم کر لی تھی۔۔

انھیں اپنے سعود بھیا کی طرف سے ڈانٹ دیجئے گا کہ ایسے موقع پر ذرا احتیاط برتا کریں اور ائسکریم کے بجائے آپ کی دوسری پسندیدہ چیزیں دیا کریں جن میں ۔۔۔۔۔۔۔ سر فہرست ہے۔ :)
 
وعلیکم السلام۔

سب سے پہلے تو اپنی طبیعت کے بارے میں بتائیں بٹیا رانی۔ اور یہ کہ ڈاکٹر سے مل کر آئیں یا نہیں؟
 

مقدس

لائبریرین
ڈاکٹر کے پاس گئی تھی بھیا
میڈیکشن تو لی ہیں۔۔ بٹ آئی فیل ٹیریبل ۔۔مائی تھروٹ از کلنگ می
 
بٹیا رانی، آپ جلدی سو جائیں آج۔ آپ پچھلی رات بھی نہیں سوئی تھیں۔ اس طرح آپ کا گلا کم پریشان کرے گا آپ کو۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top