کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کیسی ہیں ہماری مقدس بٹیا؟ انھوں نے صبح غرارہ کیا تھا یا نہیں؟

مغل بھیا اب بٹیا رانی کی طبیعت کیسی ہے؟
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم سعود بھیا
کیسے ہیں آپ؟
اتنیی دیر سے آئے آپ آج
آئی واز مسنگ یو

میں نے نہیں کیے غرارے کیونکہ رات کو بالکل سوئی نہیں اور صبح کو بس اتنا تھکی ہوئی تھی کہ ہمت نہیں ہوئی۔ ابراہیم بھیا نے آفس دراپ کیا اور ابھی ان کا ویٹ کر رہی ہوں کہ آکر مجھے لے کر جائیں
 
بٹیا رانی، ہم آج بہت دیر تک جاگتے رہے۔ فجر کے بعد سوئے ہیں۔ اس لئے آپ کو منتظر رہنا پڑا۔ ویسے آپ نے بھیا کو آواز دی ہوتی تو بھیا ضرور جاگ جاتے۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
وہ تو مجھے پتا تھا کہ اپ لیٹ سوئے ہوں گے۔ اس لیے نیہں جگایا۔۔ اور دوسری بات کہ آج آفس میں بزی بھی بہت ہوں۔ اگر فارغ ہوتی تو شاید جگا بھی لیتی آپ کی نیند کی پروا کیے بغیر
آؤ نو دیٹ از مین بٹ دیٹ آئی وڈ ہیو ڈان
 
وہ تو مجھے پتا تھا کہ اپ لیٹ سوئے ہوں گے۔ اس لیے نیہں جگایا۔۔ اور دوسری بات کہ آج آفس میں بزی بھی بہت ہوں۔ اگر فارغ ہوتی تو شاید جگا بھی لیتی آپ کی نیند کی پروا کیے بغیر
آؤ نو دیٹ از مین بٹ دیٹ آئی وڈ ہیو ڈان

یہ ہوئی ناں بات۔ اس سے لگتا ہے کہ آپ بھائی پر اپنا حق جمانا اور بھائی کو رعب میں رکھنا جانتی ہیں۔ :) :) :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
سعود بھیا آئی واز ٹرائینگ ٹو میک اے نیو تھریڈ ان انگلش سیکشن
بٹ دئیر از سمتھنگ رانگ ود اٹ
اس میں کچھ اور ہی اوپن ہو جاتا ہے جب میں وہاں کلک کرتی ہوں تو
 
اور آپ اپنے گلے سے کہیں کہ جلدی سے ٹھیک ہو جائے ورنہ آپ کے کچھ بھائی اس کو دبانے کی فراق میں ہیں جن میں ساجد بھائی اور شمشاد بھائی سر فہرست ہیں۔ :)
 
سعود بھیا آئی واز ٹرائینگ ٹو میک اے نیو تھریڈ ان انگلش سیکشن
بٹ دئیر از سمتھنگ رانگ ود اٹ
اس میں کچھ اور ہی اوپن ہو جاتا ہے جب میں وہاں کلک کرتی ہوں تو

ہاں بٹیا رانی، پچھلے ویک اینڈ اردو ویب ایک کوڈ انجکشن اٹیک کا شکار ہوا تھا۔ اس کے باعث کئی سارے مسائل آ گئے تھے۔ ہم نے فوری طور پر ان کا سد باب کرنے کی کوشش کی تھی اور محفل کا کوڈ بیس ایک پرانی بیک اپ سے ری اسٹور کیا تھا۔ اب جو بھی مسائل ہیں وہ پرانے بیک اپ میں موجود رہے ہوں گے شاید۔ ہماری کوشش ہوگی کہ تھوڑے بہت مسائل حل کر دیئے جائیں ورنہ بمشکل ایک سے دو ہفتے میں اردو محفل کو برانڈ نیو اپگریڈ سے گزارنے کا ارادہ ہے۔ بس چند دنوں کی ہی تو بات ہے۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
ٹھیک ہونے کے بعد
ابھی کھلا دیں

میں نے رات کو کھائی تھی تھوڑی سی
اس لیے تو زیادہ خراب ہوا ناں
 
اوہو شیطان بچی، آپ کو ان چیزوں سے جس قدر ممکن ہو احتیاط برتنا چاہیئے۔ بس کبھی کبھی گھر میں سبھی سے چھپ کر سعود بھیا سے ضد کر کے کھا لیں تو بات اور ہے۔

اور ہاں، ہم نے انگلش فورم والا مسئلہ حل کر دیا ہے۔ آپ جو تھریڈ شروع کرنا چاہتی تھیں وہ کر لیں اب۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
وہ اب رات کو کروں گی بھیا

وہ تیمور میرے لیے لے کر آئے تھے ناں تو پھر میں کیسے نہ کھاتی۔۔۔ باقی کی تو ساری فاطمہ اور اسماعیل نے ہضم کر لی تھی۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top