یہ تو کوئی عالِم ہی بتا سکتا ۔اور عینک والیوں کی بابت کیا فرماتے ہیں علمائے کرام؟
میں تو کسی شوقیہ کالا چشمہ پہننے والےیا والی پر یہی کہہ سکتا ہوں،
"یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے"۔ یا یوں کہہ لیں "یہ عالم شوق کا ، دیکھا نہ جائے"۔
ہم سے تو عالم (حالت) نہیں دیکھا جائے گا اور اسے عالم (دنیا) دکھائی نہیں دے رہا ہو گا۔