کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیوں لالہ کیسے ہوا تھا زخم؟؟؟
خیر ناراض تو میں ہوں ہی :talktothehand:


ہمارے یہاں ویسے بھ بہت ٹھنڈی ہوا ہے اور میں نے چاول کھالیے ہیں اس لئے گنجائش نہیں ہے:rolleyes:

چاولوں کا کیا ہے، وہ تو پانی ہی ہوتے ہیں، ان سے کیا بنے گا۔

چلو اب اسی خوشی میں
Chicken-tikka-masala-picture.jpg
یہ چکن تکہ کھا لو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top