شمشاد
لائبریرین
میں لے لوں گی ناں بھیا
اور ویسے بھی مجھے پاکستان جانا ہے آپ بتانا کہ آپ کب جائیں گے۔۔ میں بھی تن آ جاوں گی
میں نے اکتوبر کے آخر میں یا نومبر کے شروع میں پنڈی جانا ہے۔
میں لے لوں گی ناں بھیا
اور ویسے بھی مجھے پاکستان جانا ہے آپ بتانا کہ آپ کب جائیں گے۔۔ میں بھی تن آ جاوں گی
اووو دیٹ ول بھی ٹو ارلی فور می
کیونکہ ابھی تو بابا کی سرجری ہو گئی
ان کی ریکوری کے بعد ہم جائیں گے
شمشاد بھائی ، اس کا مطلب ہے کہ آپ کے آباء ہمارے آباء کے گرائیں رہے ہیں۔سعود بھائی فیصل آباد تو میرے آبا و اجداد کا شہر ہے، وہاں تو جانا ہی ہے۔ جب جاؤں گا تو چاکلیٹ کا ایک پیکٹ لے جاؤں گا۔
مقدس ، تیمور کے پیرنٹس کس شہر میں ہیں۔ اگر لاہور میں ہیں تو آپ بابا کے ساتھ چلی آنا۔ شمشاد بھیا جلد آ رہے ہیں تو کوئی بات نہیں ایک بھیا تو لاہور میں ہے ہی نا۔میں لے لوں گی ناں بھیا
اور ویسے بھی مجھے پاکستان جانا ہے آپ بتانا کہ آپ کب جائیں گے۔۔ میں بھی تن آ جاوں گی
کیوں لالہ کیسے ہوا تھا زخم؟؟؟
خیر ناراض تو میں ہوں ہی
ایک عدد فارم جمع کرنا تھا س لئے ہم اپنی لیب سے نکل کر دوسری بلڈنگ کی طرف جا رہے تھے۔ اچانک بوندا باندی شروع ہو گئی اور ہم نے بارش سے بچنے کی نیت سے تقریباً دوڑنا شروع کر دیا۔ بھیگنے کے باعث سینڈل سے پاؤں پھسل گیا اور ہم کنکریٹ والے رستے پر گر پڑے۔ بچاؤ کی کوشش میں کہنی پر ذرا سی خراش آ گئی۔ لیکن اسی بلڈنگ میں مطب واقع ہے اس لئے ہم جلدی سے وہاں چلے گئے اور فرسٹ ایڈ لے لیا۔
آپ کو سوچنا چاہیے ناں آپ ایک کی بجائے تین چار لے آئیے گا ایک میرا اور باقی دوسروں کے ۔۔
فقرے میں کچھ گڑبڑ نہیں ہوگی بٹیا رانی؟ شاید ایسا کچھ کہنا چاہتی تھیں کہ "ایک محلے بھر کے لئے اور باقی آپ کے لئے۔"
چھپا کر رکھوں گی ناں کچھ چیزیں اس کے آگے کر دوں گی ۔۔۔
مقدس ، تیمور کے پیرنٹس کس شہر میں ہیں۔ اگر لاہور میں ہیں تو آپ بابا کے ساتھ چلی آنا۔ شمشاد بھیا جلد آ رہے ہیں تو کوئی بات نہیں ایک بھیا تو لاہور میں ہے ہی نا۔
شمشاد بھائی ، آپ سے اس بار ضرور ملاقات ہو گی۔ بس موہن پورہ سے آگے کا راستہ مجھے بتا دینا۔
شمشاد بھائی ، اس کا مطلب ہے کہ آپ کے آباء ہمارے آباء کے گرائیں رہے ہیں۔
دودھ کو جتنا بھی چھپا کر رکھ لو، بلی دودھ پی ہی جاتی ہے۔
السلام علیکم
میں بھی حاضر