mfdarvesh
محفلین
اتنے زیادہ لوگوں کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور مجھے معلوم ہی نہیں۔۔۔۔۔
جی ہاں، اب محفل سے بھی وائرس پھیل رہے ہیں، سپرے کروانا پڑےگا
اتنے زیادہ لوگوں کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اور مجھے معلوم ہی نہیں۔۔۔۔۔
جی ہاں، اب محفل سے بھی وائرس پھیل رہے ہیں، سپرے کروانا پڑےگا
وائرس سے خیال آیا کہ آج کل لاہور میں ڈینگی یا ڈینگو نے آفت مچا رکھی ہے۔ پپیتے کا پھل نایاب ہو گیا ہے اور جذبہ بے ایمانی سے سرشار کچھ لوگ پپیتے کا ایک پتہ 50 سے 100 روپے کا بیچ رہے ہیں۔ میں اور میرا ایک دوست کل شام ایک مشن پہ نکلے اور پتو کی سے پپیتے کے پتے لا کر متاثرہ مریضوں کو مفت تقسیم کر کے آئے۔ اس میں ہماری صرف کوشش تھی پتے ہم نے بھی فری میں ہی توڑے تھے۔ اللہ قبول فرمائے۔جی ہاں، اب محفل سے بھی وائرس پھیل رہے ہیں، سپرے کروانا پڑےگا
ہائیں !! سچی ابھی کل ہی تو کھائے ہیں ،آپ کو کیسے پتا چلا ؟
وائرس سے خیال آیا کہ آج کل لاہور میں ڈینگی یا ڈینگو نے آفت مچا رکھی ہے۔ پپیتے کا پھل نایاب ہو گیا ہے اور جذبہ بے ایمانی سے سرشار کچھ لوگ پپیتے کا ایک پتہ 50 سے 100 روپے کا بیچ رہے ہیں۔ میں اور میرا ایک دوست کل شام ایک مشن پہ نکلے اور پتو کی سے پپیتے کے پتے لا کر متاثرہ مریضوں کو مفت تقسیم کر کے آئے۔ اس میں ہماری صرف کوشش تھی پتے ہم نے بھی فری میں ہی توڑے تھے۔ اللہ قبول فرمائے۔
ایک دفعہ کھانے سے مشکل باتیں سمجھ میں نہیں آئیں گی۔ بار بار کھانے پڑیں گے۔
یہ مقدس آج کہاں رہ گئی؟ لگتا ہے اس طبیعت زیادہ ہی خراب ہو گئی ہے جو اس کی ماما نے کمپیوٹر کو ہاتھ لگانے سے بھی منع کر دیا ہو گا ورنہ وہ رہنے والی نہیں ہے۔
شمشاد بھائی ، سب سے پہلے تو وضاحت کر دوں کہ یہ کل نہیں پرسوں کی بات ہے دراصل کل کالج سے چھٹی کی تھی تو ایسے لگ رہا تھا جیسے دن ہی نہیں ہوا۔ اور دماغ کی سوئی ابھی تک کل پہ ہی اٹکی ہوئی ہے۔اس پتے کی افادیت اور طریقہ استعمال بھی تو لکھ دینا تھا۔ نیز یہ کہ خالی پتوں سے ہی گزارہ ہو جائے گا یا پپیتا بھی چاہیے ہو گا؟
مجھے نہیں سمجھنی مشکل باتیں ہاں جی ۔۔۔
شمشاد بھائی ، سب سے پہلے تو وضاحت کر دوں کہ یہ کل نہیں پرسوں کی بات ہے دراصل کل کالج سے چھٹی کی تھی تو ایسے لگ رہا تھا جیسے دن ہی نہیں ہوا۔ اور دماغ کی سوئی ابھی تک کل پہ ہی اٹکی ہوئی ہے۔
پپیتے کا پھل تو کھایا جاتا ہے یا اس کا جوس بنا کر چینی ڈال کر یا سیب کے جوس میں ملا کر پی لیا جاتا ہے۔ پتے کو لوگ اپنے اپنے طریقہ سے استعمال کرتے ہیں کچھ اسے تھوڑا تھوڑا ٹُکتے رہتے ہیں ، کچھ پانی میں جوش دے کر آدھا پانی جلنے پر اتار کر چینی ملا کرپیتے ہیں ۔ کوئی اس پتے کے ساتھ پودینہ اور بڑی الائچی بھی پانی میں پکا لیتے ہیں۔
لیکن اتنا بورنگ کام مجھ سے نہیں ہوگا کم از کم آئس کریم کھانے کا ہی کہہ دیتے ۔
شمشاد بھائی ، لکھنوی اردو لکھتا تو شاید عائشہ کے سر میں درد پڑ جاتا۔مشکل باتیں نہیں سمجھو گی تو پیچھے رہ جاؤ گی۔
آئسکریم کھانے سے تو آسان باتیں بھی سمجھ میں نہیں آتیں۔
شمشاد بھائی ، لکھنوی اردو لکھتا تو شاید عائشہ کے سر میں درد پڑ جاتا۔