جی شمشاد بھائی۔ ویسے ہم کھا کر لوٹتے ہوئے تھوڑے سے بھیگ بھی گئے تھے کیوں کہ بارش شروع ہوگئی تھی راستے میں۔
وعلیکم السلام
پپو بھیا
آپ ڈاکٹر ہیں کیا؟
آپ باتیں اتنی کم کیوں کرتے ہیں۔۔ اور آپ کا یہ نک جو ہے اس کے پیچھے کیا ریزن ہے ۔۔
السلام علیکم
السلام علیکم
میں کچھ دنوں کے لیے لاہور گیا ہوا تھا، آج واپسی ہوئی ہے
ڈینگی بخار بہت ہے ادھر
ایسی باتوں پر ناراض نہیں ہوتے بلکہ خوش ہوتے ہیں۔