سیدہ شگفتہ
لائبریرین
جی ہاں بہت پسند، اگر پکے ہیں تو تھوڑے بھیج دیں
ضرور عائشہ ، یہ پلیٹ آپ کے لیے ، میں ابھی لکھ رہی تھی یہاں تو ساتھ ڈنر بھی ہو رہا تھا ۔
جی ہاں بہت پسند، اگر پکے ہیں تو تھوڑے بھیج دیں
میرا نیٹ آج خاصی مشکل سے چل رہا ہے۔ لگتا ہے اسے بھی بخار ہو گیا ہے۔
السلام علیکم
میں بھی حاضر
کونسا سادہ یا ڈینگی والا
میں اچھی ہوں بھیا
ہی ہی ہی۔۔ سچ میں آپ نے ٹھیک کہا۔۔ ویسے کل سے میرا گلا کچھ ٹھیک ہے اور ان کے کانوں کی پھر سے شامت آئی ہوئی ہے۔۔ کل میں نے ان کو ایک کودک کہانی بھی سنائی ہے۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ آئندہ بات کرتے ہوئے یہاں لاگ ان نہیں کیا کرو
ہاہاہاہاہا
دعا کرتے ہیں اللہ جلد بہتر کر دےہے تو سادہ والا ہی لیکن دو تین دن تو لے ہی لے گا۔
یہ “کودک کہانیاں“ کب ختم ہوں گی؟ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ محفل کی اگلی سالگرہ تک چلیں گی۔