بٹیا رانی آپ یہ بتائیں کہ آج دن میں کتنی دفعہ مسکرائیں آپ؟![]()
بھیا مجھے یاد نہیں ہے البتہ ایک دفعہ روئی تھی صبح![]()
السلام علیکم سب کو
السلام علیکم سب کو
السلام علیکم
میں بھی حاضر
وعلیکم اسلام بہن جی کیسی ہیں آپ
و علیکم السلام
آج ناشتے میں کیا کھایا؟
و علیکم السلام
اسکول میں بھی تشریف لایا کریں۔