پپو
محفلین
آج پھر شام میں بارش ہوئی تھی دن کافی گرم تھاپپو بھائی آج کل آپ کے یہاں موسم کیسا ہے؟![]()
آج پھر شام میں بارش ہوئی تھی دن کافی گرم تھاپپو بھائی آج کل آپ کے یہاں موسم کیسا ہے؟![]()
بھئی ہم تو نہیں نہائے ہاں کل کی بارش جب ہوئی ہم راستہ میں تھے بھیگ ضرور گئے تھےپپو بھائی، آپ بارش میں نہائے یا نہیں؟![]()
میں ٹھیک ہوں سوئٹ سس
آپ کیسی ہو اور کیا کر رہی ہو