اچھا اب ہم لنچ کے لئے جا رہے ہیں اور گڑیا رانی سو جائیں جلدی سے۔ :)
سیدہ شگفتہ لائبریرین ستمبر 20، 2011 #205 میں اللہ کا شکر بالکل ٹھیک ٹھاک ۔ البتہ کچھ کچھ تھکن بھی ہو رہی ہے تمام دن کی ۔ آج کا دن کیسا گزرا؟
عائشہ عزیز لائبریرین ستمبر 20، 2011 #206 جی ہاں میں بھی سر کچھ بھاری بھاری سا محسوس کر رہی ہوں اپیا لگتا ہے مجھے سونا چاہئے اب آج کا دن اچھا گزرا کالج میں سارے پریڈز ہوئے اور واپس آکر میں سو گئی تھی ۔
جی ہاں میں بھی سر کچھ بھاری بھاری سا محسوس کر رہی ہوں اپیا لگتا ہے مجھے سونا چاہئے اب آج کا دن اچھا گزرا کالج میں سارے پریڈز ہوئے اور واپس آکر میں سو گئی تھی ۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین ستمبر 20، 2011 #208 بالکل سو جائیں تاکہ صبح نیند پوری کر کے تازہ دم اٹھیں ، اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں لیکن سونے سے پہلے اور شب بخیر ۔
بالکل سو جائیں تاکہ صبح نیند پوری کر کے تازہ دم اٹھیں ، اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں لیکن سونے سے پہلے اور شب بخیر ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 21، 2011 #210 عائشہ عزیز نے کہا: جی ہاں میں بھی سر کچھ بھاری بھاری سا محسوس کر رہی ہوں اپیا لگتا ہے مجھے سونا چاہئے اب آج کا دن اچھا گزرا کالج میں سارے پریڈز ہوئے اور واپس آکر میں سو گئی تھی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی کہ کالج سے آ کر بھی سو گئی تھی اور اب پھر سر بھاری ہے، کتنا سوتی ہے یہ لڑکی
عائشہ عزیز نے کہا: جی ہاں میں بھی سر کچھ بھاری بھاری سا محسوس کر رہی ہوں اپیا لگتا ہے مجھے سونا چاہئے اب آج کا دن اچھا گزرا کالج میں سارے پریڈز ہوئے اور واپس آکر میں سو گئی تھی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یعنی کہ کالج سے آ کر بھی سو گئی تھی اور اب پھر سر بھاری ہے، کتنا سوتی ہے یہ لڑکی
شمشاد لائبریرین ستمبر 21، 2011 #214 و علیکم السلام لفظوں کی کنجوس کا کیا حال ہے؟ چائے خانے کا چکر لگاؤ۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 21، 2011 #218 میری نظر نہیں لگتی کسی کو، کام تو میرے پاس بھی بہت ہے، وہ بھی ساتھ ساتھ چل رہا ہے۔
mfdarvesh محفلین ستمبر 21، 2011 #220 السلام علیکم میں دو دن کے لیے نوید کے شہر سیالکوٹ گیا تھا، ان سے تو ملاقات نہیں ہوسکی، آج میں واپس آگیا ہوں
السلام علیکم میں دو دن کے لیے نوید کے شہر سیالکوٹ گیا تھا، ان سے تو ملاقات نہیں ہوسکی، آج میں واپس آگیا ہوں