ابن سعید
خادم
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ سنائیں کیسے ہیںِ؟؟؟؟ اور فریحہ کیا کر رہی ہے؟؟
ہم بخیر ہیں بٹیا رانی اور آپ کی بھتیجی آپ کی بھابھی کو تنگ کر رہی ہوں گی، اس کے علاوہ ان کا کام ہی کیا ہے ابھی؟

السلام علیکم سب کو
شمشاد بھائی تو پہلے ہی بھوک بھوک کرتے رہتے ہیں اب ان کے ناشتے میں جملے ہی رہ گئے تو کیا کریں گے
ہم بخیر ہیں بٹیا رانی اور آپ کی بھتیجی آپ کی بھابھی کو تنگ کر رہی ہوں گی، اس کے علاوہ ان کا کام ہی کیا ہے ابھی؟
بچے تنگ کرتے ہی اچھے لگتے ہیں
بچے تنگ کرتے ہی اچھے لگتے ہیں